جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اے آئی ایف ایف نے مودی کا شکریہ ادا کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-16
in کھیل
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی// آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے فیفا انڈر 17 خواتین ورلڈ کپ فٹ بال 2022 کی میزبانی کے سلسلے میں گارنٹی پر دستخط کو منظوری دینے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مرکزی کابینہ نے بدھ کے روز ہندوستان میں فیفا انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال کی میزبانی کے لیے گارنٹی پر دستخط کرنے کی منظوری دی۔
اے آئی ایف ایف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کھیل کے میدان کی دیکھ بھال، بجلی، توانائی اور کیبلنگ، اسٹیڈیم اور ٹریننگ سائٹ کی برانڈنگ وغیرہ کے لیے حکومت کی جانب سے 10 کروڑ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ فیفا انڈر 17 خواتین کا ورلڈ کپ پہلی بار ہندوستان میں کھیلا جائے گا، جو ملک میں خواتین کے فٹ بال کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ نوجوان لڑکیوں کو اس کھیل کے لیے حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
اے آئی ایف ایف کے صدر کلیان چودھری نے خواتین فٹ بال کی حوصلہ افزائی کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹ فروخت

Next Post

ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، شان مسعود کو جگہ ملی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، شان مسعود کو جگہ ملی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.