بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جڈیجہ ہولڈر کو ہٹاکر نمبر ون آل راؤنڈر بنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-25
in کھیل
A A
جڈیجہ ہولڈر کو ہٹاکر نمبر ون آل راؤنڈر بنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

دبئی// ہندوستان کے رویندر جڈیجہ نے ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر کو پیچھے چھوڑ کر آئی سی سی مردوں کی ٹیسٹ آل راؤنڈر رینکنگ میں نمبر ایک مقام حاصل کر لیا ہے آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق جڈیجہ گزشتہ ہفتے دوسرے نمبر پر کھسک گئے تھے لیکن انہوں نے 385 پوائنٹس کے ساتھ دوبارہ نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ہندستان کے روی چندرن اشون (341) بدستور تیسرے نمبر پر ہیں۔
بلے بازوں کی رینکنگ میں ہندوستانی کپتان روہت شرما، وراٹ کوہلی اور رشبھ پنت بالترتیب ساتویں، نویں اور دسویں نمبر پر ہیں۔ آسٹریلیا کے مارناس لیبوشین (916) ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں۔
گیندبازی رینکنگ میں اشون اور جسپریت بمراہ دوسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں جبکہ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز پہلے نمبر پر ہیں۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقہ ویمنز ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں

Next Post

تسکین اور تمیم نے بنگلہ دیش کو تاریخی سیریز جیت دلائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
تسکین اور تمیم نے بنگلہ دیش کو تاریخی سیریز جیت دلائی

تسکین اور تمیم نے بنگلہ دیش کو تاریخی سیریز جیت دلائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.