ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں یونیورسٹی کے پروفیسر کی مبینہ پھانسی

پولیس نے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-11
in مقامی خبریں
A A
ایسو سی ایٹ پروفیسر کی خود کشی کا معاملہ: جموں یونیورسٹی میں احتجاج سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
پولیس نے جموں یونیورسٹی کے شعبہ نفسیات کے پروفسیر کی مبینہ پھانسی کے متعلق تحقیقات کرانے کے لئے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔
جموں یونیورسٹی کے شعبہ نفسیات کے پروفیسر چندر شیکھر کو بدھ کے روز یونیورسٹی میں اپنے کمرے میں لٹکا ہوا پایا گیا تھا۔
رپورٹس کے مطابق کچھ طلبا نے مذکورہ پروفیسر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا۔
ایس ایس پی جموں چندن کوہلی نے اس سلسلے میں تحقیقات کرانے کیلئے ایس ڈی پی او سوتھ سٹی سچھت شرما، ایس ایچ او گاندھی نگر پولیس اسٹیشن پنکج شرما، سب انپسکٹر پولیس پوسٹ نہرو مارکیٹ روہت گاندھی اور اے ایس آئی غلام عباس شاہ پر مشتمل چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی۔
یہ کمیٹی ایس پی سوتھ ممتا شرما کی سربراہی میں کام کرے گی۔یہ تحقیقاتی کمیٹی طلبا اور فیلکٹی ممبروں سے پوچھ گچھ کرے گی۔
بتادیں کہ جموں یونیورسٹی ٹیچرس ایسو سی ایشن نے جمعے کے روز احتجاج درج کرکے ملوثین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کنگ چارلس نے برطانیہ کی بادشاہت کا منصب سنبھال لیا

Next Post

تاجر انجمنوں کاگھریلو صارفین کیلئے بجلی فیس میں ایمنسٹی اسکیم کے اعلان کا خیرمقدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
تاجر انجمنوں کاگھریلو صارفین کیلئے بجلی فیس میں ایمنسٹی اسکیم کے اعلان کا خیرمقدم

تاجر انجمنوں کاگھریلو صارفین کیلئے بجلی فیس میں ایمنسٹی اسکیم کے اعلان کا خیرمقدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.