ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام میں فوجی اہلکار نے خودکشی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-10
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

بڈگام//
وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع بڈگام کے ناگام علاقے میں ۵۳ آر آر سے وابستہ ایک فوجی اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کی۔
خون میں لت پت فوجی اہلکار کو ۹۲بیس آرمی ہسپتال سرینگر منتقل کیا گیا جہاں ڈیوٹی پر تعینات ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی انکی موت واقع ہو چکی تھی۔
خودکشی کرنے والے فوجی اہلکار کی شناخت بھوپندر سنگھ ولد سرجیت سنگھ ساکنہ مکشور پور، پنجاب کے طور پر ہوئی ہے۔ بھوپندر سنگھ بڈگام کے ناگم کیمپ میں تعینات تھے۔
قانونی و طبی لوازمات کے بعد انکی میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔
ایک پولیس آفیسر نے بتایا کہ معاملہ کی نسبت کیس درج کرکے قانونی کارروائی شروع کی گئی ہے۔
دریں اثناء فوجی اہلکار کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کی فوری طور پر وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ فوجی، نیم فوجی اور پولیس اہلکاروں کی جانب سے خودکشی اور برادر کشی کے بڑھتے واقعات پر ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم آج’ سینٹر اسٹیٹ سائنس کانکلیو‘کا افتتاح کریں گے

Next Post

سرینگر اور اس کے مضافات میں موسلا دھار بارشیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

سرینگر اور اس کے مضافات میں موسلا دھار بارشیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.