ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’ہند چین افواج پیر تک گوگرا ہاٹ اسپرنگ سے واپس نکل جائیگی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-10
in مقامی خبریں
A A
’دہشت گروں کے معاملے پردوہرا کردار نہیں ہونا چاہیے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
مشرقی لداخ کے گوگرا ہاٹ اسپرنگ علاقے سے ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے انخلاء کا عمل شروع ہو گیا ہے اور پیر تک مکمل ہو جائے گا۔
اس سلسلے میں دونوں ممالک کی طرف سے مشترکہ بیان جاری کرنے کے ایک دن بعد جمعہ کو وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دونوں فریق خطے میں فوجی تعطل سے پہلے قدرتی شکل کو بحال کریں گے ۔
اس میں کہا گیا ہے ’’دونوں فریقوں نے مرحلہ وار اور مربوط اور تصدیق شدہ طریقے سے خطے میں تعیناتی روک دی ہے جس کے نتیجے میں دونوں کے فوجی اپنے اپنے علاقوں میں واپس لوٹ جائیں گے ۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا ہے کہ اس علاقے میں دونوں فریقوں کی طرف سے تعمیر کردہ تمام عارضی اور متعلقہ ڈھانچوں کو گرا دیا جائے گا اور ان کی باہمی تصدیق بھی کی جائے گی۔ تعطل سے پہلے کی قدرتی شکل دونوں طرف سے بحال ہو جائے گی‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ طے پانے والے معاہدے کے مطابق دونوں ممالک اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ خطے میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول کا مکمل احترام کیا جائے اور جمود کو یکطرفہ طور پر تبدیل نہیں کیا جائے گا۔
باگچی نے کہا کہ گوگرا کے علاقے میں تعطل کے حل کے بعد دونوں فریقین نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر امن برقرار رکھنے کے لیے باقی مسائل کے حل کیلئے بات چیت کو آگے بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایسو سی ایٹ پروفیسر کی خود کشی کا معاملہ

Next Post

سی ای او کی ۲۰؍ضلع ترقیاتی کمشنروں کے ساتھ میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

سی ای او کی ۲۰؍ضلع ترقیاتی کمشنروں کے ساتھ میٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.