جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in مقامی خبریں
A A
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

کپوارہ//
جموں کشمیر کے ضلع کپوارہ سے تقریباً۳۲ کلومیٹر کی دوری پر دریائے کشن گنگا (نیلم) کے کنارے پر کیرن علاقہ آباد ہے۔
ہند و پاک کے مابین لائن آف کنٹرول کا یہ آخری علاقہ ہے جہاں دونوں ممالک کی فوجیں بالکل آمنے سامنے ہیں۔ دو برس قبل مقامی لوگ گولہ بارود کی آواز کے خوف سے اپنے گھروں میں سہم جاتے تھے۔ لیکن آج یہ سیاحوں کی آمد کے منتظر ہوتے ہیں۔
امن و امان قائم رہنے سے اس خوبصورت علاقے میں رواں برس سے مقامی و غیر مقامی سیاح آرہے ہیں جن کے لیے اس کے دلکش نظارے جاذب نظر بن گئے ہیں۔
کیرن کے جو لوگ گولہ باری سے گھروں سے باہر نہیں نکل رہے تھے آج وہ سیاحت کی شروعات سے کافی خوش ہیں۔
جنگ بندی کی وجہ سے فخر الدین وانی جیسے نوجوان نے کشن گنگا (نیلم) کے کنارے ٹینٹ لگائے ہیں اور سیاحوں کو کرایہ پر دیتے ہیں۔
سیاحوں کی آمد سے مقامی لوگوں نے گھروں کو ’ہوم اسٹے‘ کیلئے کھول دیا ہے جہاں سیاح رہ سکتے ہیں۔ اگر ہند و پاک کے درمیان جنگ بندی قائم رہتی ہے تو یقینا لائن آف کنٹرول پر واقع علاقے تفریحی مقامات بن سکتے ہیں جس سے دونوں حریف ممالک حقیقت میں ہمسایوں کی طرح رہ سکیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بُرکینا فاسو میں اسکول بس اور تجارتی قافلے پر دھماکہ؛ طلبا سمیت 35 ہلاک

Next Post

’اب پچھلی سیٹ پر سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائیگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
’اب پچھلی سیٹ پر سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائیگا‘

’اب پچھلی سیٹ پر سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائیگا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.