اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۵ گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-06
in اہم ترین
A A
۵ گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

رام بن//
مسلسل پانچ گھنٹوں تک ٹریفک بند رہنے کے بعد پیر کی دوپہر کو سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بحال کر دیا گیاہے۔پیر کی صبح مٹی کے تودے گر آنے کے سبب شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بند کر دیا گیا تھا۔
حکام نے بتایا کہ وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی ۲۷۰کلو میٹر طویل سرینگر جموں شاہراہ ضلع رام بن کے مہاڑ علاقے میں چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے قریب ۵گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بحال کردی گئی ہے۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ رام بن کے مہیاڑ اور کیفٹریہ موڑ کے مقام پر چٹانیں کھسک آنے اور مٹی کے تودے گر آئے تھے جس کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حرکت مکمل طو رپر بند ہو گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہ کے دونوں طرف چھوٹی بڑی، مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی تھی، وہیں انتظامیہ کی جانب سے شاہراہ کو بحال کرنے کے لیے مشینری اور عملہ کو کام پر لگا دیا گیا اور دوپہر قریب دو بجے شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا۔
حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سرینگر جموں اور رام بن میں قائم ٹریفک کنٹرول یونٹس کے ساتھ رابطہ کرنے سے قبل شاہراہ پر سفر کرنے سے اجتناب کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

Next Post

گروہی دشمنی کی وجہ سے دہشت گردوں نے دہشت گرد کے بھائی کا اغوا کے بعد قتل کیا :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘
اہم ترین

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

2026-10-18
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

2026-10-18
 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
اہم ترین

 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-10-18
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

عوام کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی ‘ جواب دہی یقینی بنانے پر زور

2026-10-18
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

 کشتواڑ میں نابالغ لڑکی کی موت کیس میں فرد جرم داخل

2026-10-18
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

جموں میں مبینہ منشیات فروش  گرفتار‘۳۸۵گرام ہیروئن برآمد

2026-10-18
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

مرکز نے لداخ کی پہاڑی  ترقیاتی کونسلوں کے ڈھانچے  اور انتخابی قواعد میں ترمیم کر دی

2026-10-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

گروہی دشمنی کی وجہ سے دہشت گردوں نے دہشت گرد کے بھائی کا اغوا کے بعد قتل کیا :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.