جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سانبہ: ’سرحد پر سمگلنگ ‘در اندازی کی کوشش ناکام ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-26
in اہم ترین
A A
سانبہ: ’سرحد پر سمگلنگ ‘در اندازی کی کوشش ناکام ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

جموں/۲۵؍اگست
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعرات کی صبح سانبہ علاقے میں بین الاقوامی سرحد پر منشیات سمگلنگ کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے منشیات کے آٹھ پاکیٹ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
اس دوران بی ایس ایف کی فائرنگ میں ایک پاکستانی در انداز زخمی ہوا ہے ۔
بی ایس ایف جموں کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سانبہ علاقے میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف کے مستعد اہلکاروں نے سمگلنگ کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے منشیات (ہیراؤن) کے آٹھ پاکیٹ بر آمد کئے ۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایس ایف اہلکاروں نے سرحد پر پاکستان کی طرف ایک شخص کو مشکوک حالت میں ایک بیگ اٹھاتے ہوئے دیکھا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس شخص کو دیکھتے ہی بی ایس ایف اہلکاروں نے اس کی طرف فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔بیان میں کہا گیا تاہم زخمی در انداز واپس جانے میں کامیاب ہوگیا۔
بیان میں کے مطابق اس جگہ زخمی در انداز کے خون کے نشانات دیکھے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتظامیہ میں معمولی پھیر بدل ،پانچ کے اے ایس افسران تبدیل

Next Post

غلام نبی آزاد کانگریس سے مستعفی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
جے کے پی سی سی کی تشکیل نو آزاد کی مشاورت سے ہوئی:کانگریس

غلام نبی آزاد کانگریس سے مستعفی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.