جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر کے نوجوان کھلاڑی یونین ٹریٹری کا نام ملک و بیرون ملک روشن کر رہے ہیں: منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-23
in تازہ تریں
A A
آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

رینگر/23 اگست
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ گذشتہ دو تین برسوں سے دوران کئی نوجوان کھلاڑیوں نے یونین ٹریٹری کا نام ملک و بیرون روشن کیا ہے ۔
سنہا نے کہا کہ یہی کھلاڑی ہمارے نوجوانوں کے رول ماڈل ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
سنہا نے کہا”آج یہاں ٹیبل ٹینس کی 28 ویں نیشنل چمپئین شپ ہو رہی ہے جس میں ملک بھر کے 80 سال کی عمر سے زیادہ کے کھلاڑی بھی آئے ہیں“۔
ان کا کہنا تھا کہ محکمہ سپورٹس جموں و کشمیر میں ایسے 13 چمپئین شپز کا انعقاد کرنے جا رہا ہے ۔
سنہا نے کہا کہ پچھلے دو تین برسوں سے کئی نوجوان کھلاڑیوں نے یونین ٹریٹری کا نام ملک و بیرون ملک روشن کیا۔
لےفٹےننٹ گورنر نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ایسی چمپیئن شپز کے اہتمام سے مزید کھلاڑی جموں وکشمیر کا نام روشن کریں گے اور یہی کھلاڑی ہمارے نوجوانوں کے رول ماڈل ہیں۔
قبل ازیں ان کا ٹیبل ٹینس کی 28 وین قومی چمپیئن شپ کی اوپنگ تقریب سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ جموں وکشمیر سپورٹس کونسل اور یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس محکمہ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لئے پلیٹ فارم میسر کر رہے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میں مکان گر جانے سے باپ بیٹا از جان، ایک شخص زخمی

Next Post

ہند پاک سرحد پر ہتھیاروں کی کھیپ بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ہند پاک سرحد پر ہتھیاروں کی کھیپ بر آمد

ہند پاک سرحد پر ہتھیاروں کی کھیپ بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.