بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت بینکوں کی نجکاری میں من مانی کر رہی ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-19
in قومی خبریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ حکومت ریزرو بینک کی وارننگ کو نظر انداز کرکے اور پبلک سیکٹر کے بینکوں کی نجکاری کی طرف بڑھتے ہوئے بینکنگ نظام کے لیے خطرناک قدم اٹھا رہی ہے ۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے کہا ہے کہ مودی حکومت آر بی آئی کی وارننگ پر توجہ نہیں دیتی۔ اسی طرح اس حکومت نے نوٹ بندی کے وقت من مانی کی اور آر بی آئی کی وارننگ کو نظر انداز کیا گیا۔انہوں نے ٹویٹ کیا ‘‘آر بی آئی کی وارننگ۔ پبلک سیکٹر کے بینکوں کی تعداد پہلے ہی 27 سے کم ہو کر 12 ہو گئی ہے ۔ حکومت کا منصوبہ اسے مزید کم کرنا ہے اور شاید صرف ایک کرنا ہے ۔ آر بی آئی کا کہنا ہے کہ ایسا کرکے مصیبت کو دعوت دی جا رہی ہے ۔ لیکن مودی حکومت ہمیشہ من مانی کرتی ہے ۔ نوٹ بندی کے لیے بھی آر بی آئی کی بات نہیں سنی گئی۔
اس کے ساتھ انہوں نے ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ [؟]بڑے پیمانے پر پبلک سیکٹر بینکوں کی نجکاری سے نقصان زیادہ ۔ بینکوں کی نجکاری کی تیاری میں آر بی آئی کا حکومت کو احتیاط سے آگے بڑھنے کا مشورہ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا کے 15,754 نئے معاملے رپورٹ ہوئے

Next Post

سی بی آئی نے سسودیا کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا،اے اے پی نے بدعنوانی کے الزامات سے انکار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

سی بی آئی نے سسودیا کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا،اے اے پی نے بدعنوانی کے الزامات سے انکار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.