بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا کے 15,754 نئے معاملے رپورٹ ہوئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-19
in قومی خبریں
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس (کووڈ-19) انفیکشن کے 15,754 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر چار کروڑ 43 لاکھ 14 ہزار 618 ہو گئی ہے ۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود نے جمعہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 209.27 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے مزید 39 لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ 27 ہزار 253 ہو گئی ہے ۔ ملک میں کورونا کے ایکٹیو معاملوں کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار 830 ہو گئی ہے ۔ یہ ایکٹو کیسز کا 0.23 فیصد ہے ۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 3.47 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔
وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 15 ہزار 220 لوگوں کو کووڈ سے صحتیاب ہوئے ۔ اب تک کووڈ سے کل چار کروڑ 36 لاکھ 85 ہزار 535 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.58 فیصد ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں چار لاکھ 54 ہزار 491 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88.18 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 543 ایکٹو معاملوں کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 9307 ہو گئی ہے اور 1782 مریضوں کے کووڈ سے صحتیاب ہونے کے ساتھ اس بیماری سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 39 لاکھ 87 ہزار 317 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے مزید چار مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 40201 ہو گئی ہے ۔
اس مدت کے دوران مہاراشٹر میں 320 ایکٹو معاملوں کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 1690 ہوگئی۔ ریاست میں اب تک 79 لاکھ 18 ہزار 535 افراد اس وبا سے نجات پا چکے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 48 ہزار 186 ہو گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں ہمیشہ اچھے کام کرنے والوں کو روکا گیا: کیجریوال

Next Post

حکومت بینکوں کی نجکاری میں من مانی کر رہی ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس

حکومت بینکوں کی نجکاری میں من مانی کر رہی ہے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.