بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-19
in تازہ تریں
A A
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/19 اگست

مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے مبینہ ایکسائز پالیسی کے ایک معاملے میں جمعہ کے روز دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ مسٹر سیسودیا نے ٹویٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی۔

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سیسودیا نے جانچ ایجنسی سے مکمل تعاون کا وعدہ کیا تاکہ سچائی کا جلد انکشاف ہوسکے ۔ چھاپے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مسٹر سیسودیا نے ہندی میں ٹویٹ کیا ”سی بی آئی آ گئی ہے ۔ اس کا استقبال ہے ۔ ہم انتہائی ایماندار ہیں۔ لاکھوں بچوں کے مستقبل کی تعمیر میں مصروف ہیں۔ یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے کہ ہمارے ملک میں اچھے کام کرنے والوں کو اس طرح ہراساں کیا جاتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارا ملک ابھی تک نمبر ون نہیں بن سکاہے “۔

سلسلہ وار ٹویٹس میں نائب وزیر اعلیٰ نے کہا”ہم سی بی آئی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تحقیقات میں مکمل تعاون کریں گے تاکہ جلد حقیقت سامنے آسکے ۔ اب تک میرے خلاف کئی مقدمات درج ہوچکے ہیں لیکن کچھ ہاتھ نہیں آیا۔ اس سے کچھ نہیں نکلے گا۔ ملک میں اچھی تعلیم کے لیے میرے مشن کو نہیں روکا جا سکتا ہے “۔

سیسودیا نے الزام لگایا کہ کچھ لوگ دہلی کی تعلیم اور صحت کی وزارتوں کے بہترین کام سے نالاں ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں جیل میں بند ستیندر جین کا بھی ذکر کیا۔

دہلی نائب وزیر اعلیٰ نے کہا”یہ لوگ دہلی کی تعلیم اور صحت کے بہترین کاموں سے پریشان ہیں۔ اسی لیے دہلی کے وزیر صحت اور وزیر تعلیم کو گرفتار کیا گیا ہے تاکہ تعلیم و صحت کے شعبے میں ہونے والے اچھے کاموں کو روکا جا سکے ۔ ہم دونوں پر جھوٹے الزامات ہیں۔ عدالت میں سچ سامنے آئے گا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سول انتظامیہ میں پھیر بدل

Next Post

شوپیاں میں ایک دن سے لاپتہ ریٹائرڈ استاد کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

شوپیاں میں ایک دن سے لاپتہ ریٹائرڈ استاد کی لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.