بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امریکی وفد ہندوستان کا دورہ کرے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-18
in قومی خبریں
A A
امریکا‘بھارت کا پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف ’فوری اور ٹھوس‘ کارروائی کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// امریکی سینیٹر جان اوسوف کی قیادت میں ملک کا ایک اقتصادی سیاسی وفد اس ماہ کے آخر میں ہندوستان کے دورے پر پہنچے گا۔
امریکی سفارتخانے کے مطابق وفد 30 اگست کو ممبئی پہنچے گا اور 6 ستمبر 2022 کو نئی دہلی سے روانہ ہوگا۔ ریاست جارجیا سے منتخب ہونے والے 35 سالہ مسٹر اوسوف تین دہائیوں میں منتخب ہونے والے سب سے کم عمر امریکی سینیٹر ہیں۔ اس دورے کے دوران مسٹر اوسوف امریکہ اور ہندوستان کے درمیان اقتصادی، سائنسی، ثقافتی اور سیکورٹی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے کام کریں گے ۔
ہندوستان کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر اس دورے کے بارے میں بات کرتے ہوئے سینیٹر اوسوف نے کہاکہ "میرے دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کو مضبوط کرنا اور ہندوستانی لیڈروں کی اگلی نسل سے ملنا اور اپنی قوموں کے لیے دوستی کو مضبوط کرنا ہے ۔’’
سینیٹر اوسوف نے کہاکہ "ہم جارجیا میں ہندوستانی امریکی کمیونٹی کی نمائندگی کے لیے بھی کام کریں گے ، جہاں ہندوستانی تارکین وطن بڑھ رہے ہیں اور ان سے محبت کی جاتی ہے ۔”
ریاست جارجیا میں ایک لاکھ سے زیادہ ہندوستانی نژاد امریکی رہتے ہیں۔ مسٹر اوسوف، سیاست میں آنے سے پہلے ایک صحافی، نے بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے لیے بدعنوانی، جنگی جرائم اور دہشت گردی کی سرگرمیوں کی چھان بین اور ان کو بے نقاب کرنے کے لیے ایک ٹیم کی قیادت کی تھی۔ 2021 میں وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر ایک اہم الیکشن جیت کر سینیٹ میں داخل ہوئے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کو اندھیرے میں رکھ کر روہنگیاؤں کو بسانے کی سازش کی تحقیقات ہونی چاہیے : سسودیا

Next Post

5جی اسپیکٹرم الاٹمنٹ لیٹر جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
سابق وزیر ‘بھاجپا ترجمان‘ جے کے این وائی سی ملازمین کے وفد کی سنہا سے ملاقات

5جی اسپیکٹرم الاٹمنٹ لیٹر جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.