بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان کو دنیا کا سب سے مضبوط ملک بنانا ہمارا مشن: کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی// دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ‘میک انڈیا نمبر 1’ کے لیے ہمیں سب کو اچھی اور مفت تعلیم اور صحت کی سہولیات، ہر نوجوان کو روزگار، ہر خاتون کو عزت اور تحفظ فراہم کرنا ہوگا۔ کسانوں کو فصل کی پوری قیمت دینی ہوگی۔
آج تال کٹورا اسٹیڈیم میں قومی مشن ‘میک انڈیا نمبر 1’ کا [؟][؟]آغاز کرتے ہوئے مسٹر کیجریوال نے کہا کہ ہندوستان کو دنیا کا سب سے مضبوط ملک بنانا ہمارا مشن ہے ۔ آئیے مل کر ہندوستان کو نمبر 1 بنائیں۔ اس کے لیے ہمیں ملک میں سب کے لیے اچھی اور مفت تعلیم اور صحت کی سہولیات، ہر نوجوان کو روزگار، ہر خاتون کو عزت اور تحفظ اور کسانوں کو ان کی ففصل کی پوری قیمت دینا، یہ پانچ چیزیں یقینی بنانی پڑیں گی۔ میں ملک کے 130 کروڑ لوگوں سے اس قومی مشن میں شامل ہونے کی اپیل کرتا ہوں۔ یہ کسی پارٹی کا مشن نہیں ہے ۔ بی جے پی اور کانگریس سمیت ملک کی تمام پارٹیوں کے لوگوں کو ساتھ آنا چاہئے ۔
آپ کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کہا کہ ہندوستان دنیا کی قیادت کرسکتا ہے ، لیکن شرط یہ ہے کہ ملک کے 130 کروڑ عوام کو ساتھ لے کر باگ ڈور سنبھالنی ہوگی۔ اگر آپ ان پارٹیوں اور ان لیڈروں کے بھروسے ملک چھوڑیں گے تو ہندوستان مزید 75 سال پیچھے رہ جائے گا۔ ان میں سے کچھ کو اپنا کنبہ پیارا ہے تو کچھ کو اپنے دوست۔ کسی نے بدعنوانی کرنی ہے ، کسی نے ملک کو لوٹنا ہے ۔ میں ملک کے کونے کونے میں جاؤں گا اور لوگوں کو جوڑوں گا۔ جب 130 کروڑ لوگ اس مشن میں شامل ہوں گے تو ہندوستان کو بہترین اور طاقتور ملک بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
انہوں نے کہا کہ آج میں بہت خوش ہوں کیونکہ میں آج جو اعلان کرنے جا رہا ہوں وہ کروڑوں ہندوستانیوں کا بہت پرانا خواب ہے اور اس خواب کی تکمیل شروع ہونے والی ہے ۔ ہمارے ملک کا ہر ہندوستانی چاہتا ہے کہ ہندوستان دنیا کا نمبر ایک ملک بن جائے ۔ ہر ہندوستانی چاہتا ہے کہ ہندوستان کا شمار دنیا کے امیر ممالک میں ہو۔ ہر ہندوستانی چاہتا ہے کہ ہندوستان ایک طاقتور ملک بنے ۔ ہر ہندوستانی چاہتا ہے کہ ہندوستان بہترین ملک بنے ۔ ہندوستان ایک عظیم ملک ہے ۔ ہندوستانی تہذیب ہزاروں سال پرانی ہے ۔ ایک وقت تھا جب پوری دنیا میں ہندوستان کا ڈنکا بجتا تھا۔ ہمیں ہندوستان کو دوبارہ دنیا کا نمبر ایک ملک بنانا ہے ۔ آج ہم ایک قومی مشن کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ اس مشن کا نام ‘میک انڈیا نمبر-1’ ہے ۔ ملک کے 130 کروڑ لوگوں کو اس مشن سے جوڑنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آزادی کو 75 سال ہو گئے ہیں۔ ہندوستان نے ان 75 سالوں میں بہت کچھ حاصل کیا ہے ۔ لیکن عوام کے اندر ایک غصہ اور سوال ہے کہ ان 75 سالوں میں ایسے کئی چھوٹے ملک ہیں، جو ہمارے بعد آزاد ہوئے اور ہم سے آگے نکل گئے ۔ ہندوستان کیوں پیچھے رہ گیا؟ سنگاپور 15 سال بعد ہندوستان سے آزاد ہوا، آج وہ ہم سے آگے نکل گیا ہے ۔ ہمارے پاس کیا کمی ہے ؟ دوسری جنگ عظیم
میں جاپان تباہ ہو گیا تھا۔ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی بم گرے تھے لیکن آج وہ ہم سے آگے نکل گئے ہیں۔ ہٹلر کے بعد دوسری جنگ عظیم میں تباہ ہونے والا جرمنی آج ہم سے آگے نکل چکا ہے ۔ ہم کیوں پیچھے رہ گئے ؟ آج ہندوستان کا ہر شہری یہ سوال کر رہا ہے اور ناراض ہے ۔ ہم کسی سے کم نہیں۔ ہندوستان کے لوگ دنیا کے سب سے ذہین، محنتی اور اچھے لوگ ہیں، پھر بھی ہم پیچھے رہ گئے ہیں۔ بھگوان نے ہندوستان کو سب کچھ دیا ہے ۔ بھگوان نے ہندوستان کو دریا، پہاڑ، جڑی بوٹیاں، فصلیں، سمندر سمیت سب کچھ دیا ہے ۔ بھگوان نے ہمیں اتنا بڑا ملک دیا ہے ۔ جب بھگوان نے انسان کو بنایا تو ہندوستان میں سب سے ذہین لوگ پیدا کئے ۔ پھر بھی ہم پیچھے رہ گئے ۔ ان 75 سالوں میں ان لوگوں نے اپنے خاندان اور اپنے دوستوں کا گھر بھرنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ اگر آپ ان پارٹیوں اور ان لیڈروں کے بھروسے میں ملک چھوڑیں گے تو ہندوستان مزید 75 سال پیچھے رہ جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس نے ہماچل کے لیے الیکشن کمیٹی تشکیل دی

Next Post

سپریم کورٹ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو وعدے کرنے سے نہیں روک سکتے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو وعدے کرنے سے نہیں روک سکتے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.