جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مرمو، دھنکڑ، مودی اور برلا نے واجپائی کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-16
in تازہ تریں
A A
مرمو، دھنکڑ، مودی اور برلا نے واجپائی کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/16 اگست

صدر دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، سابق صدر رام ناتھ کووند، بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا اور کئی سینئر مرکزی وزراءنے بھارت رتن اور سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو منگل کو یہاںان کی برسی پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

محترمہ مرم، مسٹر دھنکڑ، مسٹر مودی، مسٹر برلا، مسٹر کووند، مسٹر نڈا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ اور دیگر مرکزی وزراءاور بی جے پی کے سینئر لیڈر مسٹر واجپئی کی سمادھی پر پہنچے ۔ اور مسٹر واجپائی ی کی سمادھی پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

اس موقع پر دعائیہ اجتماع کا بھی اہتمام کیا گیا۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں، مسٹر مودی نے کہا”اٹل جی کا ہندوستان کے تئیں خدمت کا احساس ہمارے لیے تحریک کا ذریعہ ہے ۔ انہوں نے ہندوستان کو تبدیل کرنے اور 21ویں صدی کے چیلنجوں کے لئے ملک کو تیار کرنے کے مقصد کے ساتھ انتھک محنت کی“۔

دھنکڑ نے اپنے پیغام میں کہا، ”میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی جی کو ان کی برسی پر یاد کرتے ہوئے انہیں سلام کرتا ہوں۔ ملک کو ترقی اور گڈ گورننس کا فارمولہ دینے والے اٹل جی کی پوری زندگی ان کی شخصیت کی گہرائی اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کی بلندی کی عکاس ہے ۔ ہندوستان کی ترقی کے سفر میں ان کا تعاون ناقابل فراموش ہے “۔

شاہ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا”محترم اٹل جی نے اپنی زندگی کا ہر لمحہ ماں بھارتی کی شان کو بحال کرنے کے لیے صرف کیا۔ انہوں نے ہندوستانی سیاست میں غریبوں کی فلاح و بہبود اور گڈگورننس کا ایک نیا دور شروع کیا اور ساتھ ہی دنیا کو ہندوستان کی ہمت اور طاقت کا احساس دلایا۔ آج ان کی برسی پر انہیں خراج عقیدت“۔

بی جے پی کے سرکردہ رہنما ¶ں میں سے ایک،واجپائی تین بار ملک کے وزیر اعظم رہے اور انہیں بھارت رتن سے بھی نوازا گیا۔

واجپائی کا طویل علالت کے بعد 16 اگست 2018 کو انتقال ہوگیا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک بھر میں یوم آزادی کا جشن جوش و خروش سے منایا گیا

Next Post

اننت ناگ کے چندن واری پہلگام میں سڑک حادثہ، 6 آئی ٹی بی پی اہلکار از جان کئی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
تازہ تریں

پی ڈی پی کا احتجاجی مارچ ناکام، کئی سرکردہ رہنما گرفتار

2025-07-02
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
تازہ تریں

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

2025-07-02
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
Next Post
اننت ناگ کے چندن واری پہلگام میں سڑک حادثہ، 6 آئی ٹی بی پی اہلکار از جان کئی زخمی

اننت ناگ کے چندن واری پہلگام میں سڑک حادثہ، 6 آئی ٹی بی پی اہلکار از جان کئی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.