بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

جادو تھا یا کہ طلسم تمہاری…

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-15
in سچ تو یہ ہے
A A
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسان نسخہ !

ڈونالڈ ٹرمپ !

صاحب اس بات کا اعتراف ان کے بدترین دشمن بھی کریں گے اور… اور سو فیصد کریں گے کہ اپنے مودی جی غضب کے مقرر ہیں… ان کی شعلہ بیانی کے کیا کہنے … جب بولنے پر آجائیں تو … تو کسی پر بھی ان کا جادو چل جائے … پہلی بار… وزیر اعظم ہند بن جاننے کے بعد پہلی بار جب انہوں نے لال قلعہ کی فصیل سے یوم آزادی کے موقع پر خطاب کیاتو …تب ہی ہم سمجھ گئے تھے کہ جناب ایک لمبی اننگ کھیلنے والے ہیں اور… اور آج ان کا مسلسل نواں خطاب سننے کے بعد ہماری رائے بدلی نہیں بلکہ اور زیادہ پختہ ہو گئی ہے …مودی جی کی باتوں میں جادو ہے … کسی نے شاعر نے کیا خوب کہا ہے…’جادو تھا یا کہ طلسم تمہاری زبان میں … تم جھوٹ کہہ رہے تھے ‘ مجھے اعتبار تھا‘… نہیں صاحب ہماری یہ جرأت کہاں … ہم اتنے گستاخ نہیں جو ہم وزیر اعظم ہند پر جھوٹ بولنے کا الزام لگائیں … نہیں جناب ہم صرف اتنا کہنا چاہتے ہیں کہ … کہ ان کی زبان میں سچ میں جادو ہے… ایسا جادو کہ لوگ ان کی کہی ہو ئی ہر ایک بات پر اعتبار کرتے ہیں… اسے سچ سمجھتے ہیں… اور یہ ایک بات ‘ یہ ایک ہنر وزیر اعظم مودی کی ایک لمبی اور طویل اننگ کھیلنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہے … کم … بہت کم لوگوں میں یہ گن ہو تا ہے… مودی جی کے پیشرو‘ داکٹر منموہن سنگھ کو ہی لیجئے … اللہ میاں نے انہیں ہر ایک چیز سے نوازا تھا… عقل و ذہانت ‘ فہم و فراست ‘ لیکن… لیکن اگر ان میں کسی بات کی کمی تھی تو… تو بات کرنے کی کمی تھی… بے چارے گم گو تو تھے ہی ساتھ میں ہی جب بولتے تھے تو… تو صاف دکھتاتھا کہ کم بخت الفاظ ان کا ساتھ نہیں دے رہے ہیں… وہ ان کے ساتھ آنکھ مچولی کا کھیل ‘ کھیل رہے ہیں… ڈاکٹر صاحب سچ بھی بولتے تو… تو بھی ان کی باتوں پر یقین کرنے کو جی نہیں کرتا تھا… بالکل بھی نہیں کرتا تھا … اور ایک مودی جی ہیں… جن میں یہ خدا داد صلاحیت ہے… باتیں بنانے ‘ ہمارا مطلب ہے کہ باتیں کرنے کی‘ باتیں سنانے کی خداداد صلاحیت … ایسی صلاحیت جو کسی اپوزیشن لیڈر میں موجود نہیں ہے … اسی لئے تو … تو وہ وزیر اعظم کی باتیں سن کر جل بھن جاتے ہیں اور … اور حسد کی آگ میں راکھ ہو کر انہیں جملہ باز کہتے ہیں ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوہٹہ جھڑپ میں زخمی پولیس اہلکار ہلاک

Next Post

نینسی پلوسی کے بعد امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان پہنچ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آسان نسخہ !

2025-05-14
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ڈونالڈ ٹرمپ !

2025-05-13
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ان سے سچ بولا نہیں جائیگا

2025-05-10
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آپریشن سندور!

2025-05-08
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

2025-05-06
سچ تو یہ ہے

شرماجی قائد ثانی سے خوش… لیکن!

2025-05-04
سچ تو یہ ہے

پاکستانی میڈیا: کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی !

2025-05-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

واضح جھکاؤ

2025-05-01
Next Post
نینسی پلوسی کے بعد امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان پہنچ گیا

نینسی پلوسی کے بعد امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.