جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نائب صدر نے پیش کی یوم آزادی کی مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-14
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے یوم آزادی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کی حب الوطنی، قربانی اور خدمت کی خوبیوں کو اپنانے کے لئے حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے ۔
نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھر نے یوم آزادی کے موقع پر ملک کے شہریوں کو نیک خواہشات دیں۔
انہوں نے کہا ‘‘میں 76ویں یوم آزادی کے مبارک موقع پر اپنے ملک کے لوگوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
نائب صدر نے مزید کہا کہ آج جب ہم پچھلے 75برسوں میں ہوئی زبردست پیش رفت کا جشن مناتے ہیں تو ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ ہم نے کتنی مشکل سے آزادی حاصل کی ہے ۔یوم آزادی ان بہادر مجاہدین آزادی کو یاد کرنے اور خراج عقیدت پیش کرنے کا موقع ہے ، جن کے حوصلے اور قربانی نے ہمیں جابرانہ استعماری حکمرانی سے آزادی دلائی۔ یہ دن جدید ہندوستان کے ان معماروں کے تئیں اپنی ممنونیت کا اظہار کرنے کا بھی ایک موقع ہے ، جن کی سخت محنت اور وقف نے ایک خود مختار، مستحکم اور مضبوط جمہوریت کی بنیاد رکھی۔آج ہندوستان امکانات سے بھرا ہوا ملک ہے ، جو چوطرفہ ترقی کے راستے پر آگے بڑھ رہا ہے ۔
انہوں نے اپنے پیغاممیں کہا کہہ اب جبکہ ہندوستان آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے ، یہ ہمارے عظیم انقلابیوں اور مجاہدین آزادی کی تحریک دینے والی کہانیوں کو یاد کرنے اور انہیں پھر سے سنانے کا وقت ہے ، تاکہ نوجوان نسل کو حب الوطنی، قربانی اور خدمت کی صفت سے مزین ہونے کے لئے حوصلہ افزائی کی جاسکے ۔
نائب صدر نے مزید کہا کہ اس یوم آزادی کے موقع پر آئیے ہم ‘ہندوستان’ کے ثقافتی اور آئینی قدروں کی سربلندی کو بنائے رکھنے کے اپنے عہد کی تجدید کریں اور ایک شمولیاتی ، ترقی پذیر اور خوشحال ہندوستان کی تعمیر کی سمت میں آگے بڑھنے کے لئے خود کو پھر سے وقف کردیں۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی اور دیگر لوگوں نے تقسیم کے سانحہ میں اپنی جانیں گنوانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

سلمان رشدی کو چاقو گھونپنے والے ملزم ہادی مطر کا اعترافِ جرم سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
سلمان رشدی کو چاقو گھونپنے والے ملزم ہادی مطر کا اعترافِ جرم سے انکار

سلمان رشدی کو چاقو گھونپنے والے ملزم ہادی مطر کا اعترافِ جرم سے انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.