منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بنگلہ دیش ہمارا قیمتی ساتھی ہے : جے شنکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-13
in قومی خبریں
A A
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

بنگلورو// وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کو بنگلہ دیش کو ایک بہت ہی قیمتی شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے ۔
مسٹر جے شنکر نے چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں بنگلہ دیش کے "ایک چین” کے موقف پر تبصرہ کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
انہوں نے پی ای ایس یونیورسٹی میں طلباء کی طرف سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ "بنگلہ دیش ایک خودمختار ملک ہے ۔ ان کے اپنے مفادات ہیں۔ ان کا اپنا نقطہ نظر ہے ۔ وہ (چیزیں) اپنے مفاد میں اور اپنے فیصلے کے مطابق کریں گے ۔
انہوں نے کہاکہ "بنگلہ دیش کے ساتھ ہمارے بہت خاص تعلقات ہیں۔ بنگلہ دیش ہمارے لیے ایک بہت ہی قیمتی شراکت دار ہے اور ہم واضح طور پر اس تعلقات کو فروغ دینے کے لیے بہت پرعزم ہیں۔”
مسٹر جے شنکر نے بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مودی حکومت کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو بنگلہ دیش کے ساتھ زمینی سرحدی معاہدے سے کنیکٹیویٹی کے معاملے میں بہت فائدہ ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ تعلقات ہمیشہ اتنے اچھے نہیں رہے جتنے آج ہیں۔ ہمیں ماضی میں بنگلہ دیش کے ساتھ مسائل کا سامنا رہا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ’’ اگر ہم وزیر اعظم نریندر مودی کی آٹھ سالہ حکومت پر نظر ڈالیں اور اگر کوئی مجھ سے خارجہ پالیسی میں پہلی پانچ کامیابیوں یا یہاں تک کہ سب سے اوپر کی تین کامیابیوں کا انتخاب کرنے کو کہے تو ہم نے بنگلہ دیش کے ساتھ جو زمینی سمجھوتہ کیا تھا، اسے منتخب کروں گا۔’’
انہوں نے کہاکہ اس سے ہمیں سرحدی کشیدگی کو مستحکم کرنے اور رابطہ قائم کرنے کے معاملے میں بہت فائدہ ہوا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی کوششوں سے شمال مشرق میں دہشت گردی کا مسئلہ ختم ہو گیا ہے اور امن و امان بحال ہو گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کی دوستی نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا: سسودیا

Next Post

سعودی حکومت نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

سعودی حکومت نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.