منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر حکومت نے مزید چار ملازموں کو برف کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-13
in تازہ تریں
A A
مسلسل غیر حاضر رہنے کے پاداش میں اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر نوکری سے بر طرف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/13 اگست

جموں وکشمیر حکومت نے آئین ہند کی دفعہ311 کے تحت چار سرکاری ملازموں کو ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں نوکریوں سے بر طرف کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

نوکریوں سے بر طرف کئے جانے والوں میں متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین کا بیٹا اور جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ لیڈر بٹہ کراٹے کی زوجہ شامل ہیں۔

سرکاری حکمنامے کے مطابق دستیاب معلومات کی بنیاد پراور کیسوں کے حقائق و حالات کا جائزہ لینے کے بعد لیفٹےننٹ گورنر کو اطمینان ہوا ہے کہ مذکورہ ملازموں کی سرگرمیاں اس نوعیت کی ہیں کہ انہیں نوکریوں سے بر طرف کیا جائے ۔

برطرف کئے جانے والے ملازموں میں کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے سائنس داں ڈی ڈاکٹر محیط احمد بٹ ،شعبہ منیجمنٹ سٹیڈیز کے سینئر اسسٹننٹ پروفیسر ماجد حسین قادری، جے کے ای ڈی آئی کے آئی ٹی منیجر سید عبد المعید اور محکمہ دیہی ترقی کی ڈی پی او پبلسٹی اصابہ الا رجمند خان شامل ہیں۔

سید عبدالمعید متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹے ہیں جبکہ اصابہ الا رجمند جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے لیڈر اور سابق جنگجو کمانڈر فاروق احمد دار المعروف بٹہ کراٹے کی زوجہ ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کشمیر کے پہلگام میں 37 سالہ بینک ملازم مکان سے گر کر از جان

Next Post

کشمیر میں 15 سے 19 اگست تک بارشوں کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں 15 سے 19 اگست تک بارشوں کی پیش گوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.