سری نگر/12اگست
اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں دہشت گردوں نے پولیس/سی آر پی ایف کی مشترکہ ناکا پارٹی پر فائرنگ کی۔
کشمیر زون پولیس کاکہنا ہے کہ دہشت گردی کے اس واقعے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا جسے فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ تلاش جاری ہے