ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پلوامہ میں 30 کلو وزنی آئی ای ڈی بم کوناکارہ بنایا گیا: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-10
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/10اگست

جنوبی ضلع پلوامہ کے ٹہاب علاقے میں سیکورٹی فورسز نے بدھ کی صبح سڑک کنارے نصب ایک آئی ای ڈی بم کو ناکارہ بنایا ۔

متعلقہ

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ پلوامہ میں ٹہاب کراسنگ پر سڑک کنارے نصب 30 کلو وزنی آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی ایک گشتی پارٹی نے بدھ کی صبح ٹہاب پلوامہ میں معمول کی گشت کے دوران ایک آئی ای ڈی بم نصب دیکھا۔

انہوں نے بتایا کہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے لئے فوری طور بم کو ناکارہ بنانے والا ایک اسکواڈ کو جائے موقع کی طرف روانہ کیا گیا اور سیکورٹی فورسز نے سڑک پر ٹریفک کی نقل حمل بند کی۔

ذرائع نے بتایا کہ اسکوارڈ نے آئی ای ڈی کا موقع پر ہی دھماکہ کیا او ر اس کو ناکارہ بنایا اس طرح سے ایک بڑی آفت کو ٹالا گیا۔انہوں نے بتایا کہ آئی ای ڈی ناکارہ کئے جانے کے بعد ٹریفک کی نقل وحمل کو بحال کیا گیا۔

دریں اثنا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پلوامہ میں بدھ کی صبح ایک بہت بڑے حادثے کو رونما ہونے سے پہلے ہی ٹالا گیا۔انہوں نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پلوامہ پولیس نے ٹہاب کراسنگ پر نصب ایک آئی ای ڈی کا پتہ لگایا اور بعد میں اُس کو ناکارہ بنایا گیا۔

انہوں نے مزید کہاکہ اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عاشورہ: درجنوں جلوس عزا برآمد

Next Post

کٹھوعہ میں دو الگ الگ حادثات کے دوران میاں بیوی سمیت تین از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
تازہ تریں

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-09
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

کٹھوعہ میں دو الگ الگ حادثات کے دوران میاں بیوی سمیت تین از جان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.