اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آٹھ محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر کے بعض علاقوں میں پابندیاں عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-07
in تازہ تریں
A A
سرینگر میں محرم کے روایتی جلوسوں پر پابندی برقرار

Muharram

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

سرینگر/۷اگست

 جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں 8 محرم کے پیش نظرانتظامیہ نے اتوار کی صبح سری نگر کے کئی حصوں میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کردیں ۔

 گرو بازار سے ڈلگیٹ تک نکالے جانے والے محرم کے جلوس کو روکنے کے لئے سیول لائنز کے ساتھ ساتھ پائین شہر کے بیشتر حصوں میں سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کرکے شہریوں کی نقل حرکت کو محدود کر دیا گیا ۔

  سیکورٹی ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ آٹھ محرم الحرام کے پیش نظر انتظامیہ نے اتوار کے روز سری نگر کے سیول لائنز علاقوں میں دفعہ 144سختی کے ساتھ نافذ کیا اور کسی کو بھی گرو بازار سے ڈلگیٹ کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

 یو این آئی اردو کے ایک نامہ نگار نے اتوار کی صبح سری نگر کے بعض علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد بتایا کہ شہر سری نگر کے بیشتر علاقوں میں تمام تر بازار و تجارتی مراکز بند تھے تاہم سڑکوں پر ٹرانسپورٹ کی جزوی نقل و حمل جاری تھی۔انہوں نے کہا کہ شہر کے بعض علاقوں میں جزوی پابندیاں عائد تھیں جبکہ کہیں کہیں سڑکوں پر خاردار تار بچھی ہوئی تھی۔

 ان کا کہنا تھا کہ امن و قانون کی صورتحال پر کڑی نظر گذر رکھنے کے لئے حساس و اہم مقامات پر بھاری تعداد میں سیکورٹی فورسز کی نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے ۔

  ذرائع نے بتایا کہ شہر کے بعض علاقوں میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات کو بھی منقطع کیا گیا ہے ۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جگدیپ دھن کھڑ نائب صدر منتخب

Next Post

طالبہ سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں نوجوان گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘
اہم ترین

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

2026-10-18
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

2026-10-18
 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
اہم ترین

 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-10-18
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

عوام کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی ‘ جواب دہی یقینی بنانے پر زور

2026-10-18
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

 کشتواڑ میں نابالغ لڑکی کی موت کیس میں فرد جرم داخل

2026-10-18
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

جموں میں مبینہ منشیات فروش  گرفتار‘۳۸۵گرام ہیروئن برآمد

2026-10-18
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

مرکز نے لداخ کی پہاڑی  ترقیاتی کونسلوں کے ڈھانچے  اور انتخابی قواعد میں ترمیم کر دی

2026-10-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

طالبہ سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں نوجوان گرفتار: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.