جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل، کانگریس لیڈروں کو حراست میں لے لیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-05
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو جمعہ کو کئی دیگر ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ اس وقت حراست میں لے لیا گیا جب وہ پارلیمنٹ سے احتجاجی مارچ نکال کر راشٹرپتی بھون کی طرف جانے کی کوشش کر رہے تھے ۔ مظاہرین کو پارلیمنٹ کی عمارت سے چند میٹر کے فاصلے پر وجے چوک پر حراست میں لے لیا گیا۔
واضح رہے کہ کانگریس آج مرکزی حکومت کے خلاف بڑھتی ہوئی مہنگائی اور گڈس اینڈ سرویس ٹیکس (جی ایس ٹی) میں اضافہ کے خلاف ملک گیر احتجاج کر رہی ہے ۔ اراکین پارلیمنٹ نے جی ایس ٹی اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کا مسئلہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں اٹھایا جس پر ایوان کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ بشمول پارٹی صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی، ادھیر رنجن چودھری، ملکارجن کھرگے اور دیگر کو احتجاج کے طور پر سیاہ کپڑے پہنے ہوئے دیکھا گیا۔ جیسے ہی کانگریس لیڈر پارلیمنٹ کے گیٹ نمبر ایک پر جمع تھے ۔ محترمہ گاندھی نے نعرے لگاتے ہوئے ممبران پارلیمنٹ کی قیادت کی۔ اس کے بعد کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ نے صدر دروپدی مرمو کو میمورنڈم سونپنے کے لیے پارلیمنٹ احاطے کے باہر راشٹرپتی بھون کی طرف پیدل چلنا شروع کیا۔ پارلیمنٹ کے گیٹ کے باہر احتجاج کرنے والے اراکین پارلیمنٹ کو روکنے کے لیے پولیس نے بھاری رکاوٹیں کھڑی کر دی تھیں۔ جیسے ہی کانگریس لیڈر اور ایم پی وہاں پہنچے پولیس نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی سمیت کئی ممبران پارلیمنٹ کو حراست میں لے لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پرینکا نے احتجاج کی قیادت کی، پولیس نے حراست میں لے لیا

Next Post

مودی نے فلپائن کے صدر سے فون پر بات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

مودی نے فلپائن کے صدر سے فون پر بات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.