پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پرینکا نے احتجاج کی قیادت کی، پولیس نے حراست میں لے لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-05
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس کے لیڈروں اور کارکنوں نے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کی قیادت میں جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر پر مہنگائی اور گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) میں اضافہ کو لے کر مرکزی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ جنہیں بعد میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔
مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف کانگریس ملک گیر احتجاج کر رہی ہے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک مارچ بھی نکالا گیا جہاں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سمیت کئی لیڈروں کو حراست میں لیا گیا۔
کئی کانگریسی کارکنان صبح سے ہی پارٹی دفتر میں جمع ہوئے اور مہنگائی، جی ایس ٹی کو لے کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
مسز واڈرا نے پارٹی لیڈر ہریش راوت اور دیگر کے ساتھ مل کر ایک گاڑی میں گیس سلنڈر ڈال کر وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ تک مارچ نکالنے کا منصوبہ بنایا۔
جیسے ہی کانگریس ارکان نے پہلے پولیس کی رکاوٹ کو توڑا، انہیں سیکورٹی اہلکاروں نے روک دیا۔ پارٹی جنرل سکریٹری نے پارٹی دفتر کے باہر دھرنا دیا جس کے بعد پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجرمانہ معاملات میں اراکین پارلیمنٹ کو کوئی مراعات نہیں: نائیڈو

Next Post

راہل، کانگریس لیڈروں کو حراست میں لے لیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

راہل، کانگریس لیڈروں کو حراست میں لے لیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.