منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہندواڑہ میں تین’ جنگجو‘ گرفتار اسلحہ وگولہ بارودبرآمد کرنے کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-04
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے جمعرات کے روز دعویٰ کیا کہ فروٹ منڈی کراسنگ ہندواڑہ کے نزدیک سیکورٹی فورسز نے تین ملی ٹینٹوں کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار کیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز۲۱ آر آر، ۹۲ بٹالین سی آر پی ایف اور پولیس نے مشترکہ طورپر فروٹ منڈی کراسنگ ہندواڑہ کے نزدیک ناکہ لگایا۔
ذرائع نے بتایا کہ ناکہ چیکنگ کے دوران تین افراد نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی تاہم سیکورٹی فورسز نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر تینوں کو حراست میں لے لیا اور دوران تلاشی اْن کے قبضے سے ایک پستول، ایک پستول میگزین، سات گولیوں کے راؤنڈاور دو گرینیڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔
ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ گرفتار جنگجو ہندواڑہ میں حملوں کی فراق میں تھے تاکہ علاقے میں امن و امان کو درہم برہم کیا جاسکے۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں ایک بڑے حادثے کو رونما ہونے سے پہلے ہی ٹالا گیا۔
پولیس نے گرفتار شدگان کی شناخت منظور احمد کمار ولد عزیز کمار ساکن سگی پورہ ، شوکت احمد بٹ ولد مشتاق احمد ساکن کھانیو بابا گنڈ کے بطور کی جبکہ پولیس نے بتایا کہ تیسرے ملی ٹینٹ کی شناخت اْس کی عمر دریافت کرنے کے بعد ہی منظر عام پر لائی جائے گی۔
پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر ۲۳؍اور۷/۲۵آرمز ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کے تین سال: جنگجوئیت سے جڑی ہلاکتوں میں ۳۰ فیصد کمی

Next Post

چین سی پیک کے تحت پاکستانی فوج کی مدد کیلئے انفراسٹرکچر تیار کر رہا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

چین سی پیک کے تحت پاکستانی فوج کی مدد کیلئے انفراسٹرکچر تیار کر رہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.