منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سی اِی او او وائی او اِنڈیا کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-02
in مقامی خبریں
A A
سی اِی او او وائی او اِنڈیا کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
او وَائی او اِنڈیا کے سِی اِی او اَنکیت گپتا نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی ۔ان کے ساتھ صدر کارپوریٹ افئیرس او وَائی او سدھارتھ داس گپتا بھی تھے۔
گپتا نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموںوکشمیر حکومت کے اشتراک سے سرکردہ ٹریول ٹیک پلیٹ فارم او وائی او ہوٹلز اینڈ ہوم سٹیز کے پروجیکٹ ’’ کرائون آف اِنکریڈیبل اِنڈیا‘‘ کے تحت جموںوکشمیر میں رورل لائیو لی ہڈ س کیلئے۲۰۰ہوم سٹے بنانے کی پیش رفت کے بارے میںجانکاری دی۔
سی اِی او نے لیفٹیننٹ گورنر کوجموںوکشمیر میں ہوم سٹے مالکان کو کمائی کے مواقع فراہم کرنے ، مہمانوں کے تجربے کو بڑھانے اور ان کی جائیداد کو مؤثر طریقے سے چلانے کے علاوہ سوشل میڈیا اور مارکیٹنگ پلیٹ فارموں کا استعمال کرتے ہوئے ہوم سٹے کی بیداری پیدا کرنے کے پروگرام کے بارے میں بھی بریفنگ دی۔
بتایا گیا کہ آزادی کا ۷۵ سال کا جشن منانے پر ۷۵ ہوم سٹے۱۵؍ اگست سے قبل اِفتتاح کیلئے تیار ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ملکی اور بین الاقوامی سیاحوں کیلئے بہترین ثقافت اور روایات کا تجربہ کرنے کیلئے معیاری رہائش او ردیگر سہولیات تیا رکرنے میں او وائی او گروپ کی کوششوں کی تعریف کی۔
یہ بات قابل ذِکر ہے کہ جموںکشمیر یوٹی حکومت نے مشن یوتھ کے تحت ۵۰۰ نوجوانوں کو۵۰ہزارروپے کی ترغیب سے ہوم سٹے کے قیام کے لئے مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
ہوم سٹیز کے آنے سے دیہی سیاحت کو فروغ ملے گا او رنوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کو واپس بھگایا گیا‘

Next Post

شوپیاں میں منشیات فروش نشہ آور مواد سمیت گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

شوپیاں میں منشیات فروش نشہ آور مواد سمیت گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.