اتوار, نومبر 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سید فیصل قادری جموں و کشمیر  کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-28
in اہم ترین
A A
سید فیصل قادری جموں و کشمیر   کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

(ایجنسیاں )

سرینگر؍۲۷نومبر

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں پریکٹس کرنے والے سینئر وکیل سید فیصل قادری کو جمعہ کے روز مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کا نیا ایڈووکیٹ جنرل مقرر کیا گیا۔

متعلقہ

’ایف اے اے امتحان میں پرچہ لیک نہیں ہوا‘

بی جی ایس بی یو کو ہنرمندی پر مبنی اور روزگار دوست نصاب کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ان کی تقرری عمل میں لائی۔ یہ عہدہ سابق ایڈووکیٹ جنرل ڈی سی رائنا کے اکتوبر۲۰۲۴ میں استعفے کے بعد سے خالی تھا۔

سید فیصل قادری مختلف اہم آئینی، سروس اور قانونی معاملات میں حکومت اور اس کے محکموں کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

محکمہ قانون، انصاف و پارلیمانی امور کے کمشنر سیکریٹری اچل سیٹھی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، ان کی تقرری جموں و کشمیر تنظیمِ نو ایکٹ۲۰۱۹کی دفعہ۷۹(۱)کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔

تقرری کی شرائط کے مطابق، نئے ایڈووکیٹ جنرل کو ماہانہ ایک لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ انہیں جموں یا سرینگر میں مفت فرنشڈ رہائش فراہم کی جائے گی۔ اگر وہ اپنی ذاتی رہائش گاہ میں قیام کرتے ہیں تو انہیں ماہانہ۱۲ ہزار روپے بطور معاوضہ ملیں گے۔

انہیں سرکاری کاموں کے لیے مفت گاڑی، ماہانہ۳ ہزار روپے اعزازی الاؤنس، طبی اخراجات کی واپسی اور سفر کے لیے ہائی کورٹ کے موجودہ جج کے مساوی الاؤنس بھی فراہم کیے جائیں گے۔

نوٹیفکیشن میں ہائی کورٹ، سپریم کورٹ اور دیگر عدالتوں و ٹریبونلز میں پیشی کے لیے پیشہ ورانہ فیس بھی مقرر کی گئی ہے، جس میں مؤثر اور غیر مؤثر سماعتوں کے لیے الگ الگ شرحیں رکھی گئی ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، محکمہ داخلہ ضرورت کے مطابق نئے ایڈووکیٹ جنرل کو حفاظتی انتظامات بھی فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کا ماحولیاتی بحران:صرف شیش ناگ؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ایف اے اے امتحان میں پرچہ لیک نہیں ہوا‘
اہم ترین

’ایف اے اے امتحان میں پرچہ لیک نہیں ہوا‘

2026-11-28
بی جی ایس بی یو کو ہنرمندی پر مبنی اور روزگار دوست نصاب کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت
اہم ترین

بی جی ایس بی یو کو ہنرمندی پر مبنی اور روزگار دوست نصاب کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت

2026-11-28
راجناتھ سنگھ آج جموں میں ’جمہوریت بچاؤ‘ریلی سے خطاب کریںگے
اہم ترین

راجناتھ سنگھ آج جموں میں ’جمہوریت بچاؤ‘ریلی سے خطاب کریںگے

2026-11-28
سابق وزیر اور اننت ناگ کے رکن اسمبلی پیرزادہ محمد سید سپردِ خاک
اہم ترین

سابق وزیر اور اننت ناگ کے رکن اسمبلی پیرزادہ محمد سید سپردِ خاک

2026-11-28
کشمیر کے اسکولوں میں مرحلہ وار سرمائی تعطیلات کا اعلان
اہم ترین

کشمیر کے اسکولوں میں مرحلہ وار سرمائی تعطیلات کا اعلان

2026-11-28
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

سوپور سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار زخمی ‘خاتون کو بھی چوٹیں

2026-11-28
سید فیصل قادری جموں و کشمیر   کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر
اہم ترین

سید فیصل قادری جموں و کشمیر  کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر

2026-11-28
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز
اہم ترین

سرینگر میں موسم کی سرد ترین  رات ریکارڈ، درجہ حرارت  منفی۲ ڈگری تک پہنچ گیا

2026-11-28

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.