اتوار, نومبر 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں موسم کی سرد ترین  رات ریکارڈ، درجہ حرارت  منفی۲ ڈگری تک پہنچ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-28
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ایجنسیاں)

سرینگر؍۲۷نومبر

متعلقہ

سید فیصل قادری جموں و کشمیر  کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر

’ایف اے اے امتحان میں پرچہ لیک نہیں ہوا‘

وادی کشمیر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سرینگر میں جمعہ کو رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی، جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

حکام کے مطابق سرینگر میں مسلسل چوتھی رات موسم کی سرد ترین رات ثابت ہوئی۔ اس سے قبل بدھ کی شب کم سے کم درجہ حرارت منفی۱ء۹ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

پہلگام وادی کا سرد ترین مقام رہا، جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ء۸ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا، تاہم گزشتہ رات کے منفی۳ء۲ ڈگری کے مقابلے میں درجہ حرارت میں معمولی بہتری آئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی کشمیر کے قصبے قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ء۴ڈگری سینٹی گریڈ‘ شمالی کشمیر کے کپواڑہ میں منفی۱ء۵ جبکہ بارہمولہ ضلع کے سیاحتی مقام گلمرگ میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے ماہ رواں کے اختتام تک وادی میں مجموعی طور پر موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے رات کے درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چاڈورہ بڈگام میں اے ٹی  ایم لوٹنے کی کوشش ناکام

Next Post

سید فیصل قادری جموں و کشمیر  کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سید فیصل قادری جموں و کشمیر   کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر
اہم ترین

سید فیصل قادری جموں و کشمیر  کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر

2026-11-28
’ایف اے اے امتحان میں پرچہ لیک نہیں ہوا‘
اہم ترین

’ایف اے اے امتحان میں پرچہ لیک نہیں ہوا‘

2026-11-28
بی جی ایس بی یو کو ہنرمندی پر مبنی اور روزگار دوست نصاب کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت
اہم ترین

بی جی ایس بی یو کو ہنرمندی پر مبنی اور روزگار دوست نصاب کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت

2026-11-28
راجناتھ سنگھ آج جموں میں ’جمہوریت بچاؤ‘ریلی سے خطاب کریںگے
اہم ترین

راجناتھ سنگھ آج جموں میں ’جمہوریت بچاؤ‘ریلی سے خطاب کریںگے

2026-11-28
سابق وزیر اور اننت ناگ کے رکن اسمبلی پیرزادہ محمد سید سپردِ خاک
اہم ترین

سابق وزیر اور اننت ناگ کے رکن اسمبلی پیرزادہ محمد سید سپردِ خاک

2026-11-28
کشمیر کے اسکولوں میں مرحلہ وار سرمائی تعطیلات کا اعلان
اہم ترین

کشمیر کے اسکولوں میں مرحلہ وار سرمائی تعطیلات کا اعلان

2026-11-28
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

سوپور سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار زخمی ‘خاتون کو بھی چوٹیں

2026-11-28
سید فیصل قادری جموں و کشمیر   کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر
اہم ترین

سید فیصل قادری جموں و کشمیر  کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر

2026-11-28
Next Post
سید فیصل قادری جموں و کشمیر   کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر

سید فیصل قادری جموں و کشمیر  کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.