پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دوسرا ٹیسٹ میچ شفٹ ہونے سے زیادہ مشکل ہوئی: بابر اعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-30
in کھیل
A A
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کا دورہ اچھا رہا، دوسرا ٹیسٹ میچ شفٹ ہونے سے زیادہ مشکل ہوئی جبکہ عبداللّٰہ شفیق، آغا سلمان ، فاسٹ بولرز اور اسپنرز کی طرف سے بہت اچھی پرفارمنس رہی۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کے دورے کے دوران بہت سی چیزیں مثبت تھیں، دورے کے لیے بہت اچھی تیاریاں کی تھیں۔
بابراعظم نے کہا کہ پریکٹس میچ سے بہت فائدہ ہوا، سری لنکا کی کنڈیشنز کو سمجھنے میں آسانی ہوئی، پتا تھا گال میں گیند بریک زیادہ ہوتی ہے اس حساب سے تیاری کی۔
کپتان نے کہا کہ دونوں ٹیسٹ میچز میں پوری ٹیم نے اچھا پرفارم کیا، بطورِ ٹیم اپروچ چینج کی ہے، سب کو کہا ہے مثبت سوچیں اور اپنا بہترین کھیل پیش کریں، ہمارے ہاتھ میں صرف کوشش ہے، پوری ٹیم کوشش کرتی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ ہر میچ یا سیریز کے بعد خامیوں پر قابو پانے کے لیے بات ہوتی ہے، ٹیسٹ کرکٹ میں پریشر کنٹرول کرنا ہی اہم ہوتا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں اچھی پارٹنرشپ نہیں لگ سکی، ایک بڑی پارٹنرشپ سے مخالف ٹیم پر پریشر بڑھتا ہے، سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اچھی بولنگ کی، بیک ٹو بیک کرکٹ ہے۔
بابراعظم نے یہ بھی کہا کہ ٹیسٹ سے ون ڈے کرکٹ میں جانے پر مائنڈ سیٹ چینج کرنا پڑتا ہے، نیدرلینڈز سیریز کے لیے چار پانچ دن بعد کیمپ شروع ہورہا ہے، کوشش ہے کہ تربیتی کیمپ میں پریکٹس میچ بھی کھیلیں۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ یو اے ای میں ہم نے کافی کرکٹ کھیلی ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اچھی پرفارمنس دی، کوشش کریں گے ایشیا کپ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب

Next Post

رونق سدھوانی نے پہلے راؤنڈ کے میچ میں انڈیا بی کو فاتحانہ آغاز دلایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
سندھو سنگاپور اوپن کے فائنل میں پہنچیں

رونق سدھوانی نے پہلے راؤنڈ کے میچ میں انڈیا بی کو فاتحانہ آغاز دلایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.