جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رام بن میں سرینگر سے جموں جانے والی سلیپر بس سرنگ میں الٹ گئی، 33 مسافر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-02
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
ڈوڈہ کے ملہوری علاقے میں سڑک حادثہ، دو افراد جاں بحق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

رام بن، یکم اکتوبر: ح

                اس دوران کام نے بتایا کہ جمعرات کو سرینگر سے جموں جانے والی ایک سلیپر بس رام بن ضلع میں ماروگ کے قریب جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سرنگ کے اندر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم۳۳ مسافر زخمی ہوگئے۔

                حکام کے مطابق زخمیوں میں سے۹ مسافروں کو مزید علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) جموں منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ

پائین شہر میں منشیات کا نیٹ ورک بے نقاب

’ آپسی اتحاد اور عزم سے مشکل چیلنجز پر قابو پایا جاسکتا ہے‘

                پولیس نے بتایا کہ زخمی مسافروں کو پولیس، اسٹیٹ ڈیزاسٹر رسپانس فورس، سینٹرل ریزرو پولیس فورس، فوجی اہلکاروں اور سول کوئیک رسپانس ٹیم کے رضاکاروں کی مدد سے ضلع اسپتال رام بن منتقل کیا گیا۔

                ٹریفک حکام کے مطابق حادثے کے وقت مغربی بنگال میں رجسٹرڈ سلیپر بس میں۵۵مسافر سوار تھے۔حکام نے بتایا کہ حادثے کے بعد متاثرہ سرنگ میں ٹریفک کی آمدورفت کو جاری رکھنے کے لیے ایک طرفہ راستہ کھول دیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کہنے اور کرنے میں فرق کیوں؟                

Next Post

پلوامہ میں گاڑی کی ٹکر سے ۲۲سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پائین شہر میں منشیات کا نیٹ ورک بے نقاب
اہم ترین

پائین شہر میں منشیات کا نیٹ ورک بے نقاب

2026-10-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

’ آپسی اتحاد اور عزم سے مشکل چیلنجز پر قابو پایا جاسکتا ہے‘

2026-10-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

منشیات سے پاک مہم: جموں و کشمیر میں اپریل سے اب تک۴ ہزار سے زائد افراد گرفتار

2026-10-02
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

جے اینڈ کے الیکٹرک وہیکل پالیسی۲۰۲۶نافذ‘برقی گاڑیوں کے استعمال کو فروغ ملے گا

2026-10-02
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

’جموں میں۹۲ فیصد اور کشمیر میں۸فیصد غریب؟یہ مذاق ہے‘

2026-10-02
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

ٹریفک جرمانے ادا نہ کرنے پر گاڑیوں کی رجسٹریشن، لائسنس کی تجدید اور آلودگی سرٹیفکیٹ روکنے کا حکم: سپریم کورٹ

2026-10-02
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

عدالت کا یاسین ملک اور  دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ  کے الزامات عائد کرنے کا حکم

2026-10-02
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

رَیگنگ کے واقعے پر سکمز بمنہ کے پانچ ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-02
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

پلوامہ میں گاڑی کی ٹکر سے ۲۲سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.