بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے گجرات میں ایک ہزار کروڑ کے ڈیری پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-29
in قومی خبریں
A A
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی/// وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو گجرات کے سابرکانٹھا کے گڈھوڈا چوکی میں واقع سابر ڈیری میں 1,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔
حکومت کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں سے مقامی کسانوں اور دودھ پیدا کرنے والوں کو بااختیار بنایا جائے گا اور ان کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔ اس سے علاقے کی دیہی معیشت کو بھی فروغ ملے گا۔ ان پروجیکٹوں میں 300 کروڑ روپے کی لاگت سے تقریبا 120 ٹن یومیہ کی تین لاکھ لیٹر کی یومیہ صلاحیت کے ساتھ ایک عالمی معیار اور خالص صفر کاربن ایمیشن دودھ پاؤڈر پلانٹ اور ایسپٹک دودھ پیکیجنگ پلانٹ کا افتتاح شامل ہے ۔
اس موقع پر منعقدہ میٹنگ میں مسٹر مودی نے سوکنیا سمردھی یوجنا کے استفادہ کنندگان اور اعلیٰ خواتین دودھ پیدا کرنے والوں کو مبارکباد دی۔ اس پروگرام میں وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل بھی موجود تھے ۔
اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہاکہ "آج سابر ڈیری کی توسیع ہوئی ہے ۔ یہاں سینکڑوں کروڑ روپے کے نئے منصوبے لگائے جا رہے ہیں۔ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس دودھ پاؤڈر پلانٹ اور اے سیپٹک پیکنگ سیکشن میں ایک اور لائن کے اضافے سے سابر ڈیری کی استعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔
مسٹر مودی نے بھورا بھائی پٹیل کو بھی یاد کیا، جو سابر ڈیری کے بانی شخصیات میں سے ایک تھے ۔ وزیر اعظم نے دو دہائی قبل خطے میں پائی جانے والی محرومیوں اور خشک سالی کے حالات کو یاد کیا اور بتایا کہ کس طرح انہوں نے بطور وزیر اعلیٰ عوام کے تعاون پر زور دیا اور خطے کی صورتحال کو بہتر بنانے کی کوشش کی۔
انہوں نے کہا کہ مویشی پروری اور ڈیری اس کوشش کا ایک اہم عنصر ہے ۔ انہوں نے چارہ، دوائی فراہم کرکے اور مویشیوں کے لیے آیورویدک علاج کو فروغ دے کر مویشی پروری کو فروغ دینے کی بات کی۔
مسٹر مودی نے کہا کہ گزشتہ دو دہائیوں میں کئے گئے اقدامات کی وجہ سے گجرات میں ڈیری مارکیٹ ایک لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈیری سیکٹر کی ترقی میں خواتین کا کردار اہم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قبائلی وزراء نے سونیا گاندھی سے ملک کی عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا

Next Post

متعدد ممبران پارلیمنٹ اسمرتی ایرانی کے سونیا کے ساتھ ناروا سلوک کے گواہ ہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

متعدد ممبران پارلیمنٹ اسمرتی ایرانی کے سونیا کے ساتھ ناروا سلوک کے گواہ ہیں: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.