پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

قبائلی وزراء نے سونیا گاندھی سے ملک کی عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-29
in قومی خبریں
A A
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے تین قبائلی وزراء نے صدر دروپدی مرمو کے بارے میں لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کی طرف سے توہین آمیز الفاظ کے استعمال کی آج سخت مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ اس ناقابل معافی جرم کا ارتکاب کے لئے خود صدر سونیا گاندھی کو اس کے لیے ملک سے معافی مانگنی چاہیے ۔
مرکزی وزراء کرن رجیجو، سربانند سونووال اور ڈاکٹر بھارتی پوار، جن کا تعلق قبائلی برادری سے ہے ، نے بی جے پی کے مرکزی دفتر میں ایک پریس کانفرنس میں متفقہ طور پر کانگریس صدر سے مسٹر چودھری کی اس حرکت پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔
ملک کے وزیر قانون مسٹر رجیجو نے کہا کہ دستور ساز اسمبلی میں جو فیصلہ کیا گیا ہے اس پر بحث نہیں ہونی چاہئے ۔ ہمیں لوک سبھا میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری کی طرف سے ہندوستان کے اعلیٰ ترین اور سب سے مقدس صدارتی عہدے کے بارے میں دیئے گئے تبصروں سے شدید دکھ پہنچا ہے ۔ جس طرح مسٹر چودھری نے صدرجی سے خطاب کیا ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
مسٹر رجیجو نے کہا کہ پہلی بار ایک قبائلی خاتون اس ملک کی صدر بنی ہے ۔ کانگریس کے تبصرے اس دن سے شروع ہو گئے جب ان کے نام کا اعلان ہوا تھا۔ اسی دن کانگریس کے ترجمان نے کہا کہ بی جے پی کے صدارتی امیدوار کا انتخاب ہندوستان کے دقیانوسی فلسفے کی عکاسی کرتا ہے ۔ اس کے بعد بھی ایک کے بعد ایک بیانات آتے رہے ۔ لیکن صدارت سنبھالنے کے بعد کوئی تبصرہ نہیں آنا چاہیے ۔ انہوں نے کہاکہآج ہم نے میڈیا میں سنا کہ مسٹر چودھری اسے ایک چھوٹی سی بات کہہ رہے ہیں۔ نہ صرف ادھیر رنجن چودھری بلکہ پوری کانگریس پارٹی اور اس کی صدر محترمہ سونیا گاندھی کو اس طرح کے ہلکے پھلکے ریمارکس سے صدر کے وقار کو مجروح کرنے کے لیے پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

4 اگست کو ہزاروں بچے اکٹھے ہو کر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا بنائیں گے : کیجریوال

Next Post

مودی نے گجرات میں ایک ہزار کروڑ کے ڈیری پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی

مودی نے گجرات میں ایک ہزار کروڑ کے ڈیری پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.