ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اودھم پور میں بس اور اسکوٹی کے تصادم میں خاتون جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-26
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

اودھم پور؍۲۵ ستمبر

                اودھم پور ضلع کے ایم ایچ چوک میں جمعہ کو بس کی زد میں آنے سے اسکوٹی سوار ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

                حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک بس نے ایک اسکوٹی کو ایم ایچ چوک کے مقام پر ٹکر مار دی۔

متعلقہ

ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد پر ہنگامہ

’ریاستی درجے کی قرارداد پر ووٹنگ سے بچنے کیلئےبی جے پی ارکان نے ہنگامہ کیا‘

                حادثے میں خاتون شدید زخمی ہوگئیں اور انہیں فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اودھم پور منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے انہیں اسپتال پہنچنے پر مردہ قرار دے دیا۔

                حکام نے بتایا کہ متوفیہ کی شناخت ایشو شرما، زوجہ مرحوم ساحل شرما، ساکن رام نگر، اودھم پور کے طور پر ہوئی ہے۔

                پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ضروری قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

۔۔۔۔۔(ایجنسیاں )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سجاد لون کی ریاستی درجے  کی بحالی کی قرارداد کی  مخالفت پر بی جے پی پر تنقید

Next Post

’مرکزی حکومت نے بینکوں میں پانچ روزہ ہفتہ کار کی منظوری کبھی نہیں دی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد پر ہنگامہ
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد پر ہنگامہ

2026-09-26
’ریاستی درجے کی قرارداد پر ووٹنگ سے بچنے کیلئےبی جے پی ارکان نے ہنگامہ کیا‘
اہم ترین

’ریاستی درجے کی قرارداد پر ووٹنگ سے بچنے کیلئےبی جے پی ارکان نے ہنگامہ کیا‘

2026-09-26
ریاستی درجے پر بحث کیلئے تیار‘۳۷۰ پر نہیں :بی جے پی
اہم ترین

ریاستی درجے پر بحث کیلئے تیار‘۳۷۰ پر نہیں :بی جے پی

2026-09-26
کانگریس پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ
اہم ترین

کانگریس پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

2026-09-26
وزیر اعلیٰ کا بجٹ اعلانات پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

بی جے پی ایک لفظ بھی دکھائے جو قرارداد میں ملک دشمن ہو: عمر عبداللہ

2026-09-26
’مرکزی حکومت نے بینکوں میں پانچ روزہ ہفتہ کار کی منظوری کبھی نہیں دی‘
اہم ترین

’مرکزی حکومت نے بینکوں میں پانچ روزہ ہفتہ کار کی منظوری کبھی نہیں دی‘

2026-09-26
محبوبہ کا ایمز اونتی پورہ کا جائزہ اجلاس آئینی بے ضابطگی:لون
اہم ترین

سجاد لون کی ریاستی درجے  کی بحالی کی قرارداد کی  مخالفت پر بی جے پی پر تنقید

2026-09-26
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
اہم ترین

صحافتی بہبود اسکیم کے تحت کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی‘ حکومت کا اسمبلی میں بیان

2026-09-26
Next Post
’مرکزی حکومت نے بینکوں میں پانچ روزہ ہفتہ کار کی منظوری کبھی نہیں دی‘

’مرکزی حکومت نے بینکوں میں پانچ روزہ ہفتہ کار کی منظوری کبھی نہیں دی‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.