پیر, اگست 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

صدر کی توہین پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: ایرانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-28
in تازہ تریں
A A
اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

نئی دہلی/28 جولائی
مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے جمعرات کو لوک سبھا میں کانگریس کوقبائلی مخالف قرار دیتے ہوئے کیا کہ صدر دروپدی مرمو کی توہین کرنے پر پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کو ملک سے معافی مانگنی چاہئے ۔
ایوان کی کارروائی جیسے ہی شروع ہوئی ایرانی نے کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری کی طرف سے صدر جمہوریہ کے لئے لئے کئے گئے ریمارکس کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کانگریس کو قبائل اور خواتین مخالف قرار دیا۔ انہوں نے سخت لہجے میں کہا کہ کانگریس لیڈر نے جس طرح کاتبصرہ صدرکے لئے کیا ہے اس کے لئے محترمہ گاندھی کو ملک سے معافی مانگنی چاہئے ۔
ایرانی نے کہا کہ جب سے محترمہ دروپدی مرمو کا نام صدارتی امیدوار کے طور پر اعلان کیا گیا، تب سے ہی وہ کانگریس پارٹی کی نفرت اور تضحیک کا شکار ہوئیں۔ کانگریس آج بھی اس بات کوقبول نہیں کرپارہی ہے کہ ایک قبائلی خاتون اس ملک کے اعلیٰ ترین آئینی عہدے پر فائز ہورہی ہے ۔ مرکزی وزیر نے کہا’’سونیا گاندھی، آپ نے دروپدی مرمو کی توہین کی منظوری دی‘‘۔
مرکزی وزیر کی جانب سے محترمہ گاندھی سے معافی مانگنے کے مطالبے پرحکمراں جماعت کے تمام ارکان نے کھڑے ہو کر معافی کا مطالبہ کرنے لگے ۔ ایوان میں ہنگامہ بڑھنے پر لوک سبھا اسپیکر نے کارروائی۱۲بجے تک ملتوی کر دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمتی کام مکمل ہونے کے بعدسرینگرجموں شاہراہ دو طرفہ ٹریفک کیلئے بحال

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ ایک بار پھر بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

2026-08-09
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘
اہم ترین

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

2026-08-09
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

ریاست کی بحالی میں تاخیر سے میری سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچا: عمر عبداللہ

2026-08-09
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

راجوری کی نو عمر بیمار لڑکی ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی

2026-08-09
۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

2026-08-09
پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا  ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ
اہم ترین

پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

2026-08-09
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
اہم ترین

صدر مرمو نے کشمیر کے دو ماہر  بُنکروں کو قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازا

2026-08-09
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

خراب موسم اور یاترا ٹریک کی  بحالی کے باعث امرناتھ  یاترا ۹؍ اگست سے معطل

2026-08-09
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر، جموں قومی شاہراہ ایک بار پھر بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.