جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوتھ کانگریس نے روزگار کی مانگ کرتے ہوئے شروع کی – میری ڈگری کا کیا- مہم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-18
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا

نئی دہلی، 17 ستمبر (یو این آئی) یوتھ کانگریس نے ملک بھر میں سرکاری شعبوں میں خالی پڑے تقریباً 50 لاکھ منظور شدہ عہدوں کو ایک سال میں پُرکرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کے خلاف ‘میری ڈگری کا کیا’ ملک گیر مہم کا آغاز کیا ہے۔
یوتھ کانگریس کے قومی ترجمان ورون پانڈے نے یہ اطلاع دیتے ہوئے جمعرات کو بتایا کہ مہم کی ویب سائٹ لانچ کی گئی اور آئندہ کے پروگراموں کا خاکہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سرکاری شعبوں میں 50 لاکھ سے زیادہ عہدے خالی ہیں، جبکہ روزگار کی تلاش میں بڑی تعداد میں پڑھے لکھے نوجوان بھٹک رہے ہیں۔ مسٹر پانڈے نے کہا کہ مہم کے تحت ہر خالی عہدے کے لیے وقت کا پابند بھرتی کیلنڈر جاری کرنے اور بھرتی امتحان سے تقرری تک کے پورے عمل کے لیے وقت کی حد طے کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ اگلے ایک سال تک ‘نوکری مارچ’ اور ‘ڈگری مارچ’ جیسے پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر ایک سال میں خالی عہدے نہیں پرکیئے گئے تو وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ اس دوران دہلی پردیش یوتھ کانگریس کے صدر اکشے لاکڑا اور یوتھ کانگریس کے قومی سکریٹری و دہلی کے شریک انچارج پرمندر سنگھ پمی بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایچ سی ایل ٹیکنالوجیز نے تیزی سے آگے بڑھنے والی کمپنیوں کے لیے ‘ایچ سی ایل ٹیک پلس’ پیش کیا

Next Post

دھامی حکومت نے اڈانی کے لیے ٹینڈر کی 86 میں سے 84 شرطیں بدلیں : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

2026-09-18
ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا
قومی خبریں

ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا

2026-09-18
جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع
قومی خبریں

جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع

2026-09-18
نبین نے مودی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، قوم کی خدمت اورمحنت ولگن کا مترادف بتایا
قومی خبریں

نبین نے مودی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، قوم کی خدمت اورمحنت ولگن کا مترادف بتایا

2026-09-18
قومی خبریں

ماچس دینے سے انکار پر چاقو گھونپ کر نوجوان کا قتل، ایک زخمی؛ 3 ملزمان گرفتار

2026-09-18
قومی خبریں

مودی حکومت کے وزراء کی چنتن یا ‘چنتا’ میٹنگ : کانگریس

2026-09-18
قومی خبریں

اسٹیل صنعت کی مضبوطی کے لیے جہازوں کی ری سائیکلنگ سے حاصل اسٹیل کے استعمال کا جائزہ

2026-09-18
قومی خبریں

دھامی حکومت نے اڈانی کے لیے ٹینڈر کی 86 میں سے 84 شرطیں بدلیں : کانگریس

2026-09-18
Next Post

دھامی حکومت نے اڈانی کے لیے ٹینڈر کی 86 میں سے 84 شرطیں بدلیں : کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.