جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پنت کو ایرانی کپ میں ریسٹ آف انڈیا کا کپتان بنایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-18
in کھیل
A A
پنت کو ایرانی کپ میں ریسٹ آف انڈیا کا کپتان بنایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میتھیو ویڈ نے بی بی ایل کو الوداع کہا

معاذ صداقت کی 112 رنز کی شاندار اننگز، جمیکا کنگزمین کی نو وکٹوں سے جیت

ممبئی، 16 ستمبر (یو این آئی) ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہنے والے رشبھ پنت کو 2025-26 رنجی ٹرافی چیمپئن جموں و کشمیر کے خلاف ایرانی کپ میچ میں ریسٹ آف انڈیا کی قیادت سونپی گئی ہے۔ سرفراز خان کو پنت کا نائب کپتان بنایا گیا ہے۔
کمر کے نچلے حصے میں کھنچاؤ کی چوٹ کے سبب طویل عرصے سے کھیل سے باہر آکاش دیپ فٹنس کی شرط پر ایرانی کپ میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ اتفاق سے آکاش دیپ نے آخری میچ فروری 2026 میں رنجی ٹرافی میں جموں و کشمیر کے خلاف کھیلا تھا۔
ٹیم میں تیز گیند بازوں میں مکیش کمار، مکیش چودھری اور آریان پانڈے بھی شامل ہیں، جبکہ انکول رائے اسپن شعبے میں مانَو سوتھار اور سارَانش جین کے ساتھ شامل ہوئے ہیں، جو حال ہی میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل تھے۔ ریسٹ آف انڈیا کی ٹیم میں آر سمرن اور آیوش دوسیجا بھی شامل ہیں، جو گزشتہ رنجی ٹرافی میں سب سے زیادہ رن بنانے والے پہلے دو بلے باز تھے۔ ریسٹ آف انڈیا ٹیم: رشبھ پنت (کپتان، وکٹ کیپر)، سنَت سانگوان، شکھر موہن، سدیپ گھرامی، سرفراز خان (نائب کپتان)، سمرن روی چندرن، مانَو سوتھار، سارَانش جین، آکاش دیپ*، مکیش کمار، مکیش چودھری، آریان جویال (وکٹ کیپر)، آریان پانڈے، انکول رائے، آیوش دوسیجا۔ راج جے اینڈ کے بمقابلہ آر او آئی میچ 1 سے 5 اکتوبر تک سری نگر کے شیرِ کشمیر اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میتھیو ویڈ نے بی بی ایل کو الوداع کہا

Next Post

نیپال کے رسوا ضلع میں سرچ ٹیم نے چلیمے ہائیڈرو پاور سرنگ سے چار لاشیں برآمد کرلیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میتھیو ویڈ نے بی بی ایل کو الوداع کہا
کھیل

میتھیو ویڈ نے بی بی ایل کو الوداع کہا

2026-09-18
کھیل

معاذ صداقت کی 112 رنز کی شاندار اننگز، جمیکا کنگزمین کی نو وکٹوں سے جیت

2026-09-18
دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

2026-09-17
ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے
کھیل

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

2026-09-17
کھیل

ہیری بروک کی ناٹ آؤٹ سنچری، انگلینڈ نے ٹی-20 میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دی

2026-09-17
کھیل

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

2026-09-17
کھیل

یوتھ فرسٹ میراتھن 20 ستمبر کو منعقد ہوگی

2026-09-17
کھیل

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

2026-09-17
Next Post

نیپال کے رسوا ضلع میں سرچ ٹیم نے چلیمے ہائیڈرو پاور سرنگ سے چار لاشیں برآمد کرلیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.