جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یوتھ فرسٹ میراتھن 20 ستمبر کو منعقد ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-17
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

نئی دہلی، 16 ستمبر (یواین آئی) نوجوانوں کی ذہنی صحت اور جذباتی بہبود کے لیے ملک گیر مہم ’یوتھ فرسٹ میراتھن‘ 20 ستمبر کو نئی دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔ گلوبل سینٹر فار سوشل ڈائنامک ریسرچ (جی سی ایس ڈی آر) نے گزشتہ سال 20 ستمبر کو وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر ’یوتھ فرسٹ مشن‘ کا اعلان کیا تھا۔
مہم کا مقصد نوجوانوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانا اور تعلیمی دباؤ، کیریئر سے متعلق تشویش، خاندانی و سماجی توقعات، رشتوں کے مسائل اور سوشل میڈیا سے پیدا ہونے والے دباؤ کا مثبت اور تعمیری انداز میں سامنا کرنے کے لیے بااختیار بنانا ہے۔ مہم نوجوانوں کو اپنے جذبات کھل کر بیان کرنے، ضرورت کے وقت مدد لینے اور مشکل حالات میں تنہا جدوجہد نہ کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔
میراتھن میں سارک ممالک اور پانچ ریاستوں کے نوجوان حصہ لے رہے ہیں۔ راجستھان سے 5,000 نوجوان دہلی پہنچیں گے، جبکہ مہاراشٹر سے 6,962 ہماچل پردیش سے 8,555 نوجوانوں اور گجرات کے 33 ضلعی مراکز سے شرکا نے ورچوئل رن کے لیے رجسٹریشن کرایا ہے۔ جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں تقریباً 10 ہزار سے 12 ہزار نوجوانوں کی شرکت متوقع ہے۔
ڈاکٹر نیلم سی. ڈے، جو اس مشن کی بانی ہیں، نے کہا کہ یہ پہل اسکولوں، کالجوں اور نوجوانوں کے درمیان ذہنی صحت کے لیے محفوظ، معاون اور حساس ماحول کو فروغ دینے پر بھی توجہ مرکوز کرتی ہے۔ مہم کا سرکاری نغمہ ’ہم دیش کے یوا‘ جون 2025 سے 92.7 بگ ایف ایم پر نشر کیا جارہا ہے۔ یوتھ فرسٹ میراتھن کو فٹ انڈیا، ایس اے یو، مختلف ریاستی حکومتوں، بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈز اور پرساد بھارتی سمیت متعدد اداروں کی حمایت حاصل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

Next Post

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

2026-09-17
ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے
کھیل

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

2026-09-17
کھیل

ہیری بروک کی ناٹ آؤٹ سنچری، انگلینڈ نے ٹی-20 میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دی

2026-09-17
کھیل

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

2026-09-17
کھیل

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

2026-09-17
کھیل

وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے ویدانتا دہلی ہاف میراتھن 2026 کے فنیشر میڈل کی رونمائی کی

2026-09-17
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
Next Post

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.