ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لداخ میں زلزلے کے دو مسلسل ہلکے جھٹکے محسوس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۱۳؍اگست

                مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ میں جمعرات کی صبح چار گھنٹے کے اندر زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کیے گئے۔

                ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت بالترتیب۵ء۵؍ اور۴ء۳ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ

۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے

بھارت کی سخاوت اور تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے: ڈوول

                نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق زلزلے کا پہلا جھٹکا صبح۶ بج کر۵منٹ پر محسوس کیا گیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر۵ء۵ ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز لیہہ،لداخ کے علاقے میں۳۶ء۸۸۱ گری شمالی عرض البلد اور۷۴ء۴۰۲ ڈگری مشرقی طول البلد پر زمین کی سطح سے۱۰ کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

                اس کے تقریباً چار گھنٹے بعد، صبح۹ بج کر۵۴ منٹ پر دوسرا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت۴ء۳ ریکارڈ کی گئی۔

                ان دونوں زلزلوں کے جھٹکے کشمیر اور لداخ کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ فی الحال اس واقعے میں کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان یا کسی کے ہلاک و زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔

 

ایجنسیاں

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایرانی پاسداران کے اعلیٰ کمانڈر نے عراق کا دورہ کرکے مسلح گروہوں کی تخفیفِ اسلحہ کے منصوبے پر بات چیت کی: ذرائع

Next Post

اننت ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک، دو زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے

2026-08-15
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

بھارت کی سخاوت اور تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے: ڈوول

2026-08-15
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ
اہم ترین

’ٹریک۲ شرکاء پاکستان سے ذاتی حیثیت میں مذاکرات کررہے ہیں‘

2026-08-15
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
اہم ترین

بھارتی اور پاکستانی ایک دوسرے کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں: پیو ریسرچ

2026-08-15
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
اہم ترین

آزادی کا حقیقی مفہوم  ہر شہری کو مواقع  فراہم کرنا ہے: صدر مرمو

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بانڈی پورہ اور پانپورٹ میں آٹو اور ٹرک کی ٹکر سے ۲؍افراد ہلاک

2026-08-15
Next Post
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک

اننت ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک، دو زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.