بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ یوکیرین کو 300 کلو میٹر کی مسافت کے حامل میزائل فراہم نہیں کرے گا، وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-24
in عالمی خبریں
A A
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

Washington

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

واشنگٹن//
متحدہ امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یہ یوکیرین کو 300 کلو میٹر کی مسافت کے حامل میزائل فراہم نہیں کرے گا۔وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیوان نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں منعقدہ آسپین سیکیورٹی فورم سے خطاب کیا۔ یوکرین کے بارے میں جائزے پیش کرتے ہوئے سلیوان نے کہا کہ امریکی انٹیلی جنس کو توقع تھی کہ روسی فوج جنگ میں کافی مؤثر ثابت ہو گی ، لیکن روس جنگ میں اپنے بہت سے اہداف حاصل کرنے سے قاصر رہا ہے۔یہ بتاتے ہوئے کہ روس کو اپنے موجودہ اہداف کے حصول میں بھی بڑی مشکلات کا سامنا ہے، سلیوان نے کہا کہ اس کی نمایاں وجہ یوکرینیوں کی ہمت اور مغربی ممالک کی طرف سے فراہم کردہ ہتھیار ہیں۔امریکی صدر جو بائیڈن کے سیکیورٹی مشیر نے علاوہ ازیں یہ بھی بتایا کہ روس کا یوکیرین پر قبضہ پوتن کے لیے ایک سٹریٹیجک ناکامی ہونا امریکہ کے سٹریٹیجک اہداف میں شامل ہے۔

سلیوان نے کہا کہ امریکہ یوکرین کو 300 کلومیٹر تک مار کرنے والے لینڈ فورسز ٹیکٹیکل کمبیٹ میزائل نہیں دے گا۔ کیونکہ”صدر بائیڈن کا خیال ہے کہ ہمیں ایسے حالات پیدا نہیں کرنے چاہئیں جو تیسری عالمی جنگ کا باعث بنیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کے صوبے فارس میں موسلادھار بارشوں سے سیلاب، 18 افراد جاں بحق

Next Post

روس یوکرین تاریخی معاہدہ، گندم کی قیمت جنگ سے پہلے والی سطح پر واپس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
روس یوکرین تاریخی معاہدہ، گندم کی قیمت جنگ سے پہلے والی سطح پر واپس

روس یوکرین تاریخی معاہدہ، گندم کی قیمت جنگ سے پہلے والی سطح پر واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.