ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کے صوبے فارس میں موسلادھار بارشوں سے سیلاب، 18 افراد جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-24
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

فارس//
ایران کے صوبے فارس میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے کم از کم 18 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
عرب نیوز نے ایران کے سرکاری ٹی وی کے حوالے سے آج بروز ہفتہ خبر دی ہے کہ صوبہ فارس کے گورنر یوسف کاریگر نے بتایا کہ موسلادھار بارشوں کی وجہ سے استھبان شہر میں سیلاب کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ گورنر یوسف کاریگر کا مزید کہنا تھا ریسکیو اہلکاروں نے ان 55 افراد کو بچا لیا ہے جو سیلاب کے پانی میں پھنس گئے تھے تاہم ابھی تک چھ افراد لاپتہ ہیں۔
ایران کے محکمہ موسمیات کی جانب سے انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ اس بار کئی دہائیوں سے خشک سالی کے شکار ملک میں شدید بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ بارشیں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہو رہی ہیں۔ شدید بارشوں کے باعث دریا کے کنارے بنی عمارات اور شاہراہوں کے لیے بھی خطرات بڑھ گئے ہیں۔
یاد رہے کہ 2019ء میں ایران کے جنوبی حصے میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں کم از کم 76 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شدید گرمی سے ستائے شہریوں نے لندن برج کو ’جمپنگ پیڈ‘ بنا لیا

Next Post

امریکہ یوکیرین کو 300 کلو میٹر کی مسافت کے حامل میزائل فراہم نہیں کرے گا، وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

امریکہ یوکیرین کو 300 کلو میٹر کی مسافت کے حامل میزائل فراہم نہیں کرے گا، وائٹ ہاؤس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.