بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کا ہندوستان تک براہِ راست ریل راہداری کے قیام پر غور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-11
in عالمی خبریں
A A
روس کا ہندوستان تک براہِ راست ریل راہداری کے قیام پر غور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ نے ایران کے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے منصوبے کو مسترد کر دیا

چینی صدر شی جن پنگ کے پرتکلف استقبال پر ریپبلکن سینیٹرز ناراض، چین کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ

ماسکو، 9 اگست (یو این آئی) عالمی کشیدگی اور سمندری تجارتی راستوں پر بڑھتے ہوئے خطرات کے درمیان روس نے بحر ہند تک ایک نیا ریل راستہ تیار کرنے کے امکانات پر کام شروع کر دیا ہے۔ روسی نائب وزیراعظم مارات خسنولن نے کہا ہے کہ آبنائے باسفورس اور آبنائے ہرمز سے وابستہ خطرات کو کم کرنے کے لیے یہ متبادل راستہ انتہائی ضروری ہے۔
مسٹر خسنولن کے مطابق ترکمانستان، ایران، افغانستان اور پاکستان کے راستے بحر ہند تک پہنچنے والے متبادل راستوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہندوستان تک رسائی فراہم کرنے والا کوئی بھی ممکنہ راستہ روس کے لیے قابلِ قبول اور اسٹریٹجک لحاظ سے اہم ہے۔
روسی نائب وزیراعظم نے ملک کے تعمیری شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے طویل المدتی مالی امداد کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ روس کی تعمیری صنعت فی الوقت ہر سال اضافی ایک ٹریلین روبل کی سرمایہ کاری کو سنبھالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اگر اگلے پانچ سال تک اس سطح کی رقم فراہم کی جاتی ہے تو ملک اپنی تعمیری صلاحیتوں کو مزید وسعت دے سکتا ہے۔
روس کا یہ بیان امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تصادم کی وجہ سے سمندری مال برداری میں آنے والی شدید رکاوٹوں کے دوران سامنے آیا ہے۔ ایران کی جانب سے امریکی اور اسرائیلی جہازوں کے ساتھ ساتھ ان کی حمایت کرنے والے ممالک کے جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کو بند کیے جانے سے عالمی تجارت شدید متاثر ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ دنیا کی مجموعی تیل کی سپلائی کا تقریباً 25 فیصد اور مائع قدرتی گیس کی 20 فیصد سپلائی اسی آبنائے ہرمز کے راستے ہوتی ہے۔ ایسے میں سمندری راستوں پر انحصار کم کرنے کے لیے روس زمینی اور ریل راستوں کو ترجیح دے رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے حملے میں 7 افراد ہلاک، 35 زخمی

Next Post

تجربہ کار آئی آر جی سی کمانڈر محسن رضائی ایران کے قومی سلامتی کے سربراہ مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے منصوبے کو مسترد کر دیا

2026-09-27
چینی صدر شی جن پنگ کے پرتکلف استقبال پر ریپبلکن سینیٹرز ناراض، چین کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ
عالمی خبریں

چینی صدر شی جن پنگ کے پرتکلف استقبال پر ریپبلکن سینیٹرز ناراض، چین کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ

2026-09-27
ترکیہ کا پہلا مقامی اور قومی اسکینگ بحری جہاز سمندر میں اتار دیا گیا
عالمی خبریں

ترکیہ کا پہلا مقامی اور قومی اسکینگ بحری جہاز سمندر میں اتار دیا گیا

2026-09-27
پزشکیان کا آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت دینے پر آمادگی کا اعلان
عالمی خبریں

پزشکیان کا آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت دینے پر آمادگی کا اعلان

2026-09-27
ایران جنگ میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 861 ہوگئی
عالمی خبریں

ایران جنگ میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 861 ہوگئی

2026-09-27
عالمی خبریں

یمنی رہنما کی عوام سے مسلح افواج میں شامل ہونے کی اپیل، حوثی باغیوں سے علیحدگی اختیار کرنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان

2026-09-27
عالمی خبریں

ایران کی امریکہ کو آبنائے ہرمز کو 7 دنوں کے اندر دوبارہ کھولنے کے لیے ایک نئی تجویز

2026-09-27
عالمی خبریں

ایتھنز میں دھماکے سے زمین بوس ہونے والی عمارت سے ایک عورت کی لاش برآمد، 5 لاپتہ

2026-09-27
Next Post
تجربہ کار آئی آر جی سی کمانڈر محسن رضائی ایران کے قومی سلامتی کے سربراہ مقرر

تجربہ کار آئی آر جی سی کمانڈر محسن رضائی ایران کے قومی سلامتی کے سربراہ مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.