منگل, اگست 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے حملے میں 7 افراد ہلاک، 35 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-11
in عالمی خبریں
A A
یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے حملے میں 7 افراد ہلاک، 35 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ

حکومتِ لبنان اسرائیل کے ساتھ سرحدی نقشے پر براہ راست مذاکرات بند کر دے:حزب الله

صنعاء، 9 اگست (یو این آئی) یمنی حکومت کی فوج کے مطابق، حوثیوں کی جانب سے آج صبح المخا بندرگاہ پر کیے گئے فضائی حملے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور تقریباً 35 زخمی ہو گئے۔
طبی ذرائع کے حوالے سے مقامی میڈیا نے بتایا کہ میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں بندرگاہ کے قریبی رہائشی علاقوں کو بھی شدید نقصان پہنچا، جس سے بڑی تعداد میں شہری زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے قریب کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب، یمن کے حوثی گروپ نے اس کارروائی کی باضابطہ ذمہ داری قبول کی ہے۔ حوثی ملٹری کے ترجمان یحییٰ سریع کے مطابق کارروائی میں ’’بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز‘‘ کا استعمال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق، حملے کا ہدف ’’سعودی دشمن کے اہلکار اور اسلحہ کے گودام‘‘ تھے۔
واضح رہے کہ المخا بندرگاہ اسٹریٹجک لحاظ سے انتہائی اہم ہے اور یمنی حکومت کے کنٹرول میں ہے۔ تازہ ترین حملے سے خطے میں جاری کشیدگی اور تحفظاتی خدشات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب میں فیکٹری میں آگ کے سبب 16 بنگلہ دیشی مزدور ہلاک

Next Post

روس کا ہندوستان تک براہِ راست ریل راہداری کے قیام پر غور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ

2026-08-11
حکومتِ لبنان اسرائیل کے ساتھ سرحدی نقشے پر براہ راست مذاکرات بند کر دے:حزب الله
عالمی خبریں

حکومتِ لبنان اسرائیل کے ساتھ سرحدی نقشے پر براہ راست مذاکرات بند کر دے:حزب الله

2026-08-11
تجربہ کار آئی آر جی سی کمانڈر محسن رضائی ایران کے قومی سلامتی کے سربراہ مقرر
عالمی خبریں

تجربہ کار آئی آر جی سی کمانڈر محسن رضائی ایران کے قومی سلامتی کے سربراہ مقرر

2026-08-11
روس کا ہندوستان تک براہِ راست ریل راہداری کے قیام پر غور
عالمی خبریں

روس کا ہندوستان تک براہِ راست ریل راہداری کے قیام پر غور

2026-08-11
سعودی عرب میں فیکٹری میں آگ کے سبب 16 بنگلہ دیشی مزدور ہلاک
عالمی خبریں

سعودی عرب میں فیکٹری میں آگ کے سبب 16 بنگلہ دیشی مزدور ہلاک

2026-08-11
عالمی خبریں

کروشیا میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم، 20 افراد زخمی

2026-08-11
عالمی خبریں

ایران مذاکرات میں اپنے اثاثوں سے پابندیاں ہٹانے کو ترجیح دے رہا ہے: مائیک والٹز

2026-08-11
عالمی خبریں

موجودہ دور میں ہندو مسلم اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت: مولانا سید اسجد مدنی

2026-08-11
Next Post
روس کا ہندوستان تک براہِ راست ریل راہداری کے قیام پر غور

روس کا ہندوستان تک براہِ راست ریل راہداری کے قیام پر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.