بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فونسیکا کو شکست دے کر شیلٹن نے کینیڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

مونٹریال، 10 اگست (یو این آئی) دفاعی چیمپئن بین شیلٹن نے برازیل کے جوآؤ فونسیکا کو شکست دے کر کینیڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
اتوار کو کھیلے گئے مقابلے میں امریکہ کے ٹینس کھلاڑی بین شیلٹن نے برازیل کے 19 سالہ جوآؤ فونسیکا کو 6-3، 7-6(3) سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ شیلٹن نے چوتھے راؤنڈ میں بھی اپنی کامیابی کا سلسلہ جاری رکھا۔
تیز ہواؤں اور دونوں سیٹوں میں ابتدائی بریک کے باعث پیچھے رہنے کے باوجود شیلٹن نے بھرپور مقابلہ کیا اور ایک گھنٹہ 48 منٹ میں کامیابی حاصل کی۔
میچ کے بعد شیلٹن نے کہا، ’’آج حالات مشکل تھے اور میں نے اچھا مقابلہ کیا۔ کھیلنے کے لیے حالات آسان نہیں تھے۔ کئی گیندوں پر مجھے اپنی گرفت مضبوط رکھنے میں دشواری ہوئی اور انہیں بھی ہوئی۔ ایسے میچ میں اصل چیز حوصلہ اور جذبہ ہوتا ہے۔ اس لیے جوآؤ جیسے بہترین کھلاڑی کے خلاف کامیابی حاصل کرنا میرے لیے بہت بڑی بات ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سال 2036 کے اولمپکس کی ہندستان میں میزبانی کی خواہش کے ساتھ وزیر ریکھا نے نکالی ’سنکلپ کانوڑ یاترا‘

Next Post

ٹی-20 ممبئی لیگ کی توسیع کے لیے ایم سی اے نے بولی طلب کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

2026-09-27
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-27
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گل فٹ ہیں: کوٹک

2026-09-27
کھیل

کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے، بارش کا خطرہ

2026-09-27
کھیل

نئی چوٹ کے باعث ہاردک پانڈیا آسٹریلیا اے سیریز سے باہر

2026-09-27
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ روہت اور کوہلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز

2026-09-27
ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے
کھیل

ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے

2026-09-26
Next Post

ٹی-20 ممبئی لیگ کی توسیع کے لیے ایم سی اے نے بولی طلب کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.