منگل, اگست 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی-20 ممبئی لیگ کی توسیع کے لیے ایم سی اے نے بولی طلب کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انڈر-23 کامن ویلتھ فینسنگ چیمپئن شپ میں ہندستان نے پہلے دن جیتے 17 تمغے

پوجا سنگھ خواتین کی ہائی جمپ کے فائنل میں ساتویں مقام پر رہیں

ممبئی، 10 اگست (یو این آئی) ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن (ایم سی اے) نے ٹی-20 ممبئی لیگ کی توسیع کے لیے بولی طلب کی ہے۔ اسی کے ساتھ مردوں کی لیگ کے نو ٹیموں والے ٹورنامنٹ میں تبدیل ہونے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔
ایم سی اے کے مطابق نئی فرنچائز نوی ممبئی علاقے کی نمائندگی کرے گی، جس سے لیگ کی رسائی مزید بڑھے گی اور ممبئی نیز اس کے آس پاس کے علاقوں کے اور زیادہ کرکٹرز کو کھیلنے کا موقع ملے گا۔ یہ قدم جون میں ہوئے لیگ کے کامیاب چوتھے سیزن کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ ایم سی اے نے ایک بیان میں کہاکہ ”اس سیزن میں فینس کی زبردست دلچسپی اور سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا، جس سے ہندوستان کے اہم فرنچائز پر مبنی گھریلو ٹی-20 ٹورنامنٹس میں سے ایک کے طور پر لیگ کی پوزیشن اور مضبوط ہوئی ہے“۔
دلچسپی رکھنے والے لوگ 10 اگست سے 25 اگست 2026 تک صبح 11 بجے سے شام چھ بجے کے درمیان ممبئی کے چرچ گیٹ میں واقع وانکھیڑے اسٹیڈیم کے کرکٹ سینٹر میں ایم سی اے دفتر سے بولی کے دستاویزات حاصل کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فونسیکا کو شکست دے کر شیلٹن نے کینیڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی

Next Post

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے سیزن 5 سے پہلے شارجہ واریرز نے ایڈرین بریل کو ہیڈ کوچ مقرر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انڈر-23 کامن ویلتھ فینسنگ چیمپئن شپ میں ہندستان نے پہلے دن جیتے 17 تمغے
کھیل

انڈر-23 کامن ویلتھ فینسنگ چیمپئن شپ میں ہندستان نے پہلے دن جیتے 17 تمغے

2026-08-11
پوجا سنگھ خواتین کی ہائی جمپ کے فائنل میں ساتویں مقام پر رہیں
کھیل

پوجا سنگھ خواتین کی ہائی جمپ کے فائنل میں ساتویں مقام پر رہیں

2026-08-11
کھیل

ہندوستان کو چاندی کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا

2026-08-11
کھیل

لندَن اسپرٹ نے برمنگھم فینکس کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

2026-08-11
کھیل

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے سیزن 5 سے پہلے شارجہ واریرز نے ایڈرین بریل کو ہیڈ کوچ مقرر کیا

2026-08-11
کھیل

فونسیکا کو شکست دے کر شیلٹن نے کینیڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی

2026-08-11
کھیل

سال 2036 کے اولمپکس کی ہندستان میں میزبانی کی خواہش کے ساتھ وزیر ریکھا نے نکالی ’سنکلپ کانوڑ یاترا‘

2026-08-11
کھیل

ٹینس: جوڈار نے مونٹریال میں لیہیکا کو ہرایا

2026-08-11
Next Post

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے سیزن 5 سے پہلے شارجہ واریرز نے ایڈرین بریل کو ہیڈ کوچ مقرر کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.