بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سال 2036 کے اولمپکس کی ہندستان میں میزبانی کی خواہش کے ساتھ وزیر ریکھا نے نکالی ’سنکلپ کانوڑ یاترا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

دہرادون/ہریدوار، 10 اگست (یو این آئی) ہندستان سال 2036 میں اولمپک کھیلوں کی میزبانی کرے، اس عزم اور خواہش کے ساتھ اتراکھنڈ کی کھیل اور نوجوان بہبود امور کی وزیر ریکھا آریہ نے پیر کو ’اولمپک 2036 سنکلپ کانوڑ یاترا‘ کا آغاز کیا۔ یاترا کا افتتاح آج صبح 7:00 بجے ہریدوار میں واقع عالمی شہرت یافتہ ’ہر کی پیڑی‘ سے ہوا۔ جہاں کابینی وزیر محترمہ آریہ نے باقاعدہ پوجا ارچنا کے بعد ملک میں اولمپک کھیلوں کے کامیاب انعقاد کا عزم کرتے ہوئے گنگا جل اٹھایا۔
ہریدوار سے شروع ہونے والی یہ کانوڑ یاترا اپنے راستے پر آگے بڑھتے ہوئے رشی کیش کے ویر بھدر مہادیو مندر میں جل ابھیشیک کے ساتھ شام کو اختتام پذیر ہوگی۔ اس دوران کھیل وزیر کے ساتھ بڑی تعداد میں خواتین کھلاڑی، ایتھلیٹ اور مقامی شہری جوش و خروش کے ساتھ شامل ہیں۔
یاترا کے دوران ’ہر ہر مہادیو‘ اور ’بھارت ماتا کی جے‘ کے نعروں سے پورا راستہ گونج رہا ہے۔ راستے میں مختلف مقامات پر عقیدت مندوں اور کھیلوں سے محبت کرنے والوں کی جانب سے یاترا کا شاندار استقبال کیا جا رہا ہے۔ اس سنکلپ کانوڑ یاترا کا اختتام آج شام رشی کیش کے مشہور ویر بھدر مندر میں ہوگا، جہاں کھیل وزیر ریکھا آریہ بھگوان شیو کا مقدس گنگا جل سے جل ابھیشیک کرکے ہندستان کی جانب سے اولمپکس کی میزبانی کی کامیابی کی پراتھنا کریں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹینس: جوڈار نے مونٹریال میں لیہیکا کو ہرایا

Next Post

فونسیکا کو شکست دے کر شیلٹن نے کینیڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

2026-09-27
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-27
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گل فٹ ہیں: کوٹک

2026-09-27
کھیل

کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے، بارش کا خطرہ

2026-09-27
کھیل

نئی چوٹ کے باعث ہاردک پانڈیا آسٹریلیا اے سیریز سے باہر

2026-09-27
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ روہت اور کوہلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز

2026-09-27
ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے
کھیل

ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے

2026-09-26
Next Post

فونسیکا کو شکست دے کر شیلٹن نے کینیڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.