ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی تشویش میں اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-08
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

سیئول،7 اگست (یو این آئی) جنوبی کوریا اور جاپان نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے جمعرات کے روز ایک بار پھر مختصر فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل جزیرہ نما کوریا کے مشرقی سمندر کی طرف فائر کیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جنوبی کورین فوج نے اس تازہ تجربے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنی نگرانی اور دفاعی تیاریوں کو انتہائی سخت کر دیا ہے۔ دوسری جانب جاپانی حکومت نے بھی تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے داغا گیا یہ دفاعی آلہ بظاہر بیلسٹک میزائل ہی معلوم ہوتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تجربہ رواں برس شمالی کوریا کی جانب سے کیے جانے والے ہتھیاروں کے ٹیسٹس کا تسلسل ہے، جن میں مختصر فاصلے کے بیلسٹک میزائل، راکٹ اور دیگر ٹیکٹیکل ہتھیار شامل ہیں۔
جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سے قبل جون کے آخر میں بھی پیانگ یانگ نے ملٹی پل لانچ راکٹ سسٹم اور ٹیکٹیکل میزائلوں کا تجربہ کیا تھا۔
جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ وہ امریکا اور جاپان کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ جاری رکھا جا رہا ہے۔
کیونگ نام یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ فار فار ایسٹرن اسٹڈیز کے پروفیسر لیم ایول چُل کا ماننا ہے کہ حالیہ میزائل تجربہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بااثر بہن کم یو جونگ کے اس بیان سے منسلک ہو سکتا ہے جس میں انہوں نے جاپان کی فوجی سرگرمیوں اور ٹام ہاک میزائل کے تجربات پر شدید تنقید کی تھی۔
ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ تجربہ امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان جلد متوقع مشترکہ فوجی مشقوں سے پہلے سامنے آیا ہے، جسے پیانگ یانگ کی طرف سے ایک عسکری اور سیاسی پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

97 سالہ برطانوی خاتون نے پھر دنیا کو حیران کر دیا

Next Post

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ
عالمی خبریں

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

2026-08-08
ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ
عالمی خبریں

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

2026-08-08
عالمی خبریں

97 سالہ برطانوی خاتون نے پھر دنیا کو حیران کر دیا

2026-08-08
ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک
عالمی خبریں

ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک

2026-08-08
امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا
عالمی خبریں

امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا

2026-08-08
’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف
عالمی خبریں

’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف

2026-08-08
عالمی خبریں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ، ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی

2026-08-08
عالمی خبریں

ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ جلد ختم ہوجائے گی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی: صدر ٹرمپ پُر امید

2026-08-08
Next Post
ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.