جمعہ, اگست 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بجلی گرنے سے تھائی فٹبالر جاں بحق، 12 کھلاڑی زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-07
in کھیل
A A
بجلی گرنے سے تھائی فٹبالر جاں بحق، 12 کھلاڑی زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان

ورلڈ کپ 2027 کے لیے روی شاستری کی مجوزہ ہندوستانی ٹیم پر آکاش چوپڑا کا تبصرہ

بینکاک، 6 اگست (یو این آئی) تھائی لینڈ کے جنوبی علاقے میں ایک مقامی فٹبال میچ کے دوران بجلی گرنے سے 24 سالہ فٹبالر سوفوان آوائے جاں بحق جبکہ 12 دیگر کھلاڑی زخمی ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق بارش کے دوران میچ جاری تھا کہ اچانک میدان پر بجلی گری، جس کے ساتھ زور دار دھماکے کی آواز بھی سنائی دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بجلی گرنے کے فوراً بعد کھلاڑی زخمی سوفوان آوائے کی طرف دوڑتے ہیں، جو زمین پر بے بس پڑے تھے۔
سوفوان آوائے، جو ونگر کے طور پر کھیلتے تھے، کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی، تاہم شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ دم توڑ گئے۔
واقعے میں زخمی ہونے والے 12 دیگر کھلاڑیوں کو بھی علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس افسوسناک حادثے نے مقامی فٹبال حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

Next Post

شکیب الحسن کے آبائی گھر پر پیٹرول بم سے حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان
کھیل

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان

2026-08-07
ورلڈ کپ 2027 کے لیے روی شاستری کی مجوزہ ہندوستانی ٹیم پر آکاش چوپڑا کا تبصرہ
کھیل

ورلڈ کپ 2027 کے لیے روی شاستری کی مجوزہ ہندوستانی ٹیم پر آکاش چوپڑا کا تبصرہ

2026-08-07
اسپین نے 2030 ورلڈ کپ فائنل کی میزبانی کا مضبوط دعویٰ پیش کیا
کھیل

اسپین نے 2030 ورلڈ کپ فائنل کی میزبانی کا مضبوط دعویٰ پیش کیا

2026-08-07
مچل اسٹارک کپل دیو اور ڈیل اسٹین کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں
کھیل

مچل اسٹارک کپل دیو اور ڈیل اسٹین کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں

2026-08-07
شکیب الحسن کے آبائی گھر پر پیٹرول بم سے حملہ
کھیل

شکیب الحسن کے آبائی گھر پر پیٹرول بم سے حملہ

2026-08-07
بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
کھیل

بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

2026-08-06
پریکٹس کے دوران مائیکل نیسر زخمی
کھیل

پریکٹس کے دوران مائیکل نیسر زخمی

2026-08-06
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برازیل کی فٹ بال ٹیم ہندوستان اور آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی دوستانہ میچ

2026-08-01
Next Post
شکیب الحسن کے آبائی گھر پر پیٹرول بم سے حملہ

شکیب الحسن کے آبائی گھر پر پیٹرول بم سے حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.