بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام دہشت گردانہ حملے میں زخمی دوسرا غیر مقامی مزدور بھی چل بسا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-02
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیاں 

سرینگر؍ یکم اگست

متعلقہ

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

            جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جمعہ کی شام دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والا غیر مقامی مزدور ہفتہ کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جس کے بعد حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر دو ہو گئی۔

            حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے مزدور کی شناخت بھوپیندر، ساکن چھتیس گڑھ، کے طور پر ہوئی ہے۔ اسے جمعہ کی شب سینے میں گولیاں لگنے کے بعد علاج کے لیے سرینگر کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ دورانِ علاج چل بسا۔

            اس سے قبل اسی حملے میں دیپک نامی ایک اور غیر مقامی مزدور، جو چھتیس گڑھ کا ہی رہائشی تھا، موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھا۔

            حکام نے بتایا کہ دونوں مقتولین کی عمریں بیس برس کے لگ بھگ تھیں اور وہ روزگار کے سلسلے میں جموں و کشمیر آئے ہوئے تھے۔

            یہ حملہ گزشتہ دس دنوں کے دوران کشمیر میں پیش آنے والا دوسرا بڑا دہشت گردانہ واقعہ ہے۔ اس سے قبل دہشت گردوں نے ضلع اننت ناگ کے لال چوک علاقے میں جموں و کشمیر پولیس کے ایک افسر کو گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔

            واضح رہے کہ سال۲۰۲۴ میں بھی سرینگر کے شہید گنج علاقے میں دہشت گردوں نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو غیر مقامی مزدوروں، امرت پال سنگھ اور روہت مسیح، کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندواڑہ میں لینڈ سلائیڈنگ  سات سالہ طالب علم جاں بحق

Next Post

ریاسی میں منشیات فروش گرفتار پونچھ کے ضلع جیل منتقل :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

2026-09-16
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

2026-09-16
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’مختصر‘ اسمبلی اجلاس پر بی جے پی کی این سی حکومت پر تنقید

2026-09-16
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

’لداخ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘

2026-09-16
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

مسعود اظہر پر انعام:محض ڈرامہ اور جعلی اعلان:بھارت

2026-09-16
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا پونچھ میں سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی  کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
انہدامی مہم:’غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائیگا‘
اہم ترین

چار مستفید افراد کیخلاف مبینہ غیر  قانونی کھڈ اراضی منتقلی پر مقدمہ درج

2026-09-16
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ
اہم ترین

کولگام میں اقلیتوں کی سلامتی اور  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
Next Post
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘

ریاسی میں منشیات فروش گرفتار پونچھ کے ضلع جیل منتقل :پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.