اتوار, اگست 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شمیم علی موت کیس کے سلسلے میں دو افراد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-23
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

رام بن ٹنل کے اندر متعدد گاڑیوں میں تصادم، ایس ایس بی کے تین اہلکار زخمی

سرینگر//
پولیس نے وسطی ضلع سرینگر میں شمیم علی کی موت کیس کے سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ شمیم علی ناتھ ساکن وئیر چھتہ بل ۱۵جولائی سے لاپتہ تھا اور بعد میں۱۹جولائی کو اس کی لاش سنگھم علاقے سے بر آمد ہوئی تھی۔
بیان میں کہا گیا’’بعد ازاں پولیس اسٹیشن سنگھم میں سی آر پی سی کے سیکشن۱۷۴کے تحت کارروائیاں شروع کی گئیں اور متوفی کی لاش کا ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے پوسٹ مارٹم کیا‘‘۔انہوں نے بیان میں کہا کہ طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کیا گیا۔
پولیس بیان میں کہا گیا’’تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آگئی کہ متوفی کو دو افراد۵۰سالہ عاشق وانی ولد غلام وانی ساکن چھتہ بل سری نگر اور ۵۱سالہ فیاض احمد میوہ فروش ساکن سرنال اننت ناگ، متوفی اور ان دو افراد کے درمیان کسی مالی لین دین کے معاملے پر، جسمانی و ذہنی طور ہراساں کر رہے تھے ‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ دونوں ملزموں نے متوفی کے رہائشی مکان واقع وئیر چھتہ بل کو۱۵جولائی کو قرضے کے معاملے کو لے کرغیر قانونی طور پر مقفل کیا تھا اور اسی روز متوفی لاپتہ ہوگیا تھا۔
پولیس بیان میں کہا گیا’’صفا کدل پولیس اسٹیشن نے اطلاع موصول ہوتے ہی مکان اور تالے کو کھولا ہے اور اور دستیاب زبانی و تکینکی شواہد کی بنیاد پر اس ضمن میں ایک ایف آئی آر درج کیا گیا ہے ‘‘۔
موترجمان نے بیان میں کہا کہ دونوں ملزموں عاشق وانی اور فیاض احمد کو گرفتار کیا گیا ہے اور ایس ڈی پی او مہاراج گنج کی قیادت میں ایک ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ اور دیگر ایف ایس ایل رپورٹس کا انتظار کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپ اپنے گھروں میں قومی پرچم لہرا کر ’ہر گھر ترنگا‘ تحریک کو مضبوط کریں:وزیر اعظم مودی

Next Post

کشمیر میںخاندانی سیاست کا خاتمہ ہو گا:حسین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

2026-08-09
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

رام بن ٹنل کے اندر متعدد گاڑیوں میں تصادم، ایس ایس بی کے تین اہلکار زخمی

2026-08-09
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

ادھم پور میں اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آ کر میاں بیوی لاپتہ  

2026-08-08
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

2026-08-07
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

2026-08-07
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کے زخم اب تک مندمل نہیں ہوئے ہیں‘

2026-08-06
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
Next Post
کشمیر میںخاندانی سیاست کا خاتمہ ہو گا:حسین

کشمیر میںخاندانی سیاست کا خاتمہ ہو گا:حسین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.