پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’مصنوعی ذہانت انسانوں کی جگہ لینے کے بجائے مزدوروں کی کمی پیدا کرے گی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’مصنوعی ذہانت انسانوں کی جگہ لینے کے بجائے مزدوروں کی کمی پیدا کرے گی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

انسانوں کے پاس ’لامحدود‘ کام ہیں، اور اے آئی ان رکاوٹوں کو کم کرے گی جو فی الحال انہیں محدود کرتی ہیں: جیف بیزوس

(ویب ڈیسک)

متعلقہ

جموں کشمیر عالمی صلاحیتی مراکز کے قیام کیلئےتیار

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

سرینگر؍۱۸جون

ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے پیرس میں ایک کانفرنس میں پرامید انداز میں پیش گوئی کی ہے کہ مصنوعی ذہانت انسانوں کی جگہ لینے کے بجائے مزدوروں کی کمی پیدا کرے گی۔

برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جیف بیزوس نے ایک خوشگوار مستقبل کی تصویر پیش کی کہ کس طرح ٹیکنالوجی انسانیت کی مدد کرے گی۔ انہوں نے اپنے خلائی منصوبے بلو اوریجن اور نئی اے آئی سٹارٹ اپ پرو میتھیس کا ذکر کیا، جو جسمانی مینوفیکچرنگ کو تیز کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’مجھے معلوم ہے کہ بہت سے لوگ، حتیٰ کہ ذہین افراد بھی، فکر مند ہیں کہ اے آئی انسانوں کو غیر ضروری بنا دے گی۔ میں اس خیال سے بالکل متفق نہیں ہوں۔ بلکہ میرا ماننا ہے کہ اے آئی مزدوروں کی کمی پیدا کرے گی۔‘

یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب دنیا بھر کی کمپنیاں اے آئی میں بھاری سرمایہ کاری کے بعد ہزاروں ملازمتیں ختم کر رہی ہیں۔ صرف مئی میں امریکی کمپنیوں نے۹۷ ہزار ملازمتوں میں کمی کی، جن میں سے۴۰ فیصد کا تعلق اے آئی سے تھا۔

ایک سروے کے مطابق نصف امریکی خوفزدہ ہیں کہ اے آئی کے بڑھتے استعمال سے وہ یا ان کے گھر کا کوئی فرد بے روزگار ہو سکتا ہے۔ جنوبی کوریا کی کار ساز یونینز اور ہالی ووڈ کے سکرپٹ رائٹرز سمیت مختلف حلقوں نے اے آئی کے خلاف مزاحمت کی ہے۔

جیف بیزوس، جن کی دولت تقریباً۲۵۰؍ارب ڈالر ہے، نے کہا کہ انسانوں کے پاس ’لامحدود‘ کام ہیں، اور اے آئی ان رکاوٹوں کو کم کرے گی جو فی الحال انہیں محدود کرتی ہیں۔

ایمازون نے بھی گذشتہ سال کے آخر سے اب تک جزوی طور پر اے آئی کی وجہ سے بڑھتی کارکردگی کے باعث۔ تقریباً۳۰ ہزار کارپوریٹ نوکریاں ختم کی ہیں۔

جیف بیزوس نے کہا کہ خلائی تحقیق کا ایک مقصد آلودہ صنعتوں کو زمین سے باہر منتقل کرنا ہے۔ ان کا منصوبہ بلو اوریجن، ایلون مسک کی سپیس ایکس کے ساتھ مقابلہ کرنے کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’اگر خلائی سفر قابلِ اعتماد اور سستا ہو جائے، اور ہم مواد کو شہابِ ثاقب، زمین کے قریب اجسام اور چاند سے حاصل کر سکیں، تو زمین کو صنعتی انقلاب سے پہلے کی حالت میں واپس لایا جا سکتا ہے۔‘

بلو اوریجن کے سی ای او ڈیوڈ لِمپ نے بتایا کہ فلوریڈا میں کمپنی کے لانچ پیڈ کی تعمیر نو شروع ہو گئی ہے، جو مئی میں ایک دھماکے کے بعد تباہ ہو گیا تھا۔

دوسری طرف ایلون مسک نے بھی خلائی مستقبل کا خاکہ پیش کیا ہے، جس میں چاند اور مریخ پر شہروں کی تعمیر اور خلاء میں اے آئی ڈیٹا سینٹرز بھیجنے کے منصوبے شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

Next Post

’امرناتھ یاترا کشمیر اور باقی ہندوستان کے درمیان اعتماد کا پل‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

جموں کشمیر عالمی صلاحیتی مراکز کے قیام کیلئےتیار

2026-10-11
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ
اہم ترین

’جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے‘

2026-10-11
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
اہم ترین

وادی بھر میں انڈیا بلاک کے احتجاجی مارچ‘سی ای سی گیانیش کمار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

2026-10-11
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

’بی جے پی عمر سرکار کے خلاف ضلع سطح پر احتجاجی مہم چلائے گی‘

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

پی او کے میں مقیم دو ملزمان کی  ایک کروڑ روپے مالیت کی  جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے  قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد

2026-10-11
Next Post
’امرناتھ یاترا کشمیر اور باقی ہندوستان کے درمیان اعتماد کا پل‘

’امرناتھ یاترا کشمیر اور باقی ہندوستان کے درمیان اعتماد کا پل‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.